رکے سگنل پہ گاڑی اور کوئی آ کے کہہ دے

خدا کے نام پر دے دے ، رہے جوڑی سلامت

بھلے سب نقش بگڑیں وقت کے طوفاں کے آگے

رہے یہ تل ترا کومل ، رہے ٹھوڑی سلامت

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated