زندگانی کا یہ قرینہ ہو

پُر ضیاء قلب کا نگینہ ہو

اور کچھ بھی نہ ہو فداؔ اس میں

دل میں یادِ شہِ مدینہ ہو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated