زندگی بھر پیرویٔ شاہِ دو عالم کریں
رشتۂ حُبِّ نبی اِس طرح مستحکم کریں
اُن کا نقشِ پا ہماری رہبری کرتا رہے
زندگی کے راستوں کو طے کچھ ایسے ہم کریں
معلیٰ
رشتۂ حُبِّ نبی اِس طرح مستحکم کریں
اُن کا نقشِ پا ہماری رہبری کرتا رہے
زندگی کے راستوں کو طے کچھ ایسے ہم کریں