شکستہ ہوں تو ہونے دو مری امید ٹوٹی ہے نومبر 1, 2019اکتوبر 27, 2025 by admin مجھے کچھ دن تو رونے دو مری امید ٹوٹی ہے
مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ مشت برابر جیون اندر، جنم جنم کے روگ جانے کیسے جیتے ہوں گے، سُکھ کے اندر لوگ فروری 10, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin