عورتوں کے ایک آنسو میں ہے امرت کا اثر

اِن کی ہمدردی میں پنہاں مرہمِ زخمِ جگر

یہ بسا دیتی ہیں اُجڑے گھر ذرا سی بات میں

اس جہاں کی زندگی عورت ہے ، قصہ مختصر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated