عیش و غمِ تو تابعِ رسم است ورنہ چیست
در عید خندہ و بہ محرم گریستن
تیرا عیش اور تیرے غم سب رسموں کے تابع ہیں
ورنہ یہ کیا ہے (اور ایسا کیوں ہے) کہ عید کے
دنوں میں ہنسنا اور محرم میں رونا
معلیٰ
در عید خندہ و بہ محرم گریستن
تیرا عیش اور تیرے غم سب رسموں کے تابع ہیں
ورنہ یہ کیا ہے (اور ایسا کیوں ہے) کہ عید کے
دنوں میں ہنسنا اور محرم میں رونا