قبضہ ہے میرے ہاتھ پہ نادیدہ ہاتھ کا
خود پر چلا نہیں رہا تلوار خود سے میں
پیدا ہوا ہوں جب سے مری خود سے جنگ ہے
ڈرتا ہوں مان لوں نہ کہیں ہار خود سے میں
معلیٰ
خود پر چلا نہیں رہا تلوار خود سے میں
پیدا ہوا ہوں جب سے مری خود سے جنگ ہے
ڈرتا ہوں مان لوں نہ کہیں ہار خود سے میں