میں جب بھی بات کرتا ہوں وہ مجھ کوٹوک دیتا ہے مئی 28, 2022اکتوبر 27, 2025 by admin میں جب بھی بات کرتا ہوں وہ مجھ کو ٹوک دیتا ہے مرا بیٹا ہی مجھ کو معتبر ہونے نہیں دیتا
مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ مشت برابر جیون اندر، جنم جنم کے روگ جانے کیسے جیتے ہوں گے، سُکھ کے اندر لوگ فروری 10, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin