لڑائی جیتنی ہے ورد اور دعاؤں سے

کہ میری جنگ ہے ان جھوٹ کے خداؤں سے

اسے بتاؤں گی اچھے سے نیند آتی ہے

نہیں بتاؤں گی کہ نیند کی دواؤں سے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated