مدینے جا کے بصد احترام، اے زائر!

مدینے جا کے بصد احترام، اے زائر

تڑپ رہا ہے کوئی صبح و شام، کہہ دینا

نہیں نہیں، میں نہیں اُن سے ذکر کے قابل

سو میرا نام چھپا کر سلام کہہ دینا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated