’’مفتیِ اعظم یکے از مردمانِ مصطفی‘‘

ہیں وہی سالارِ عالی، عاشقانِ مصطفی

اُن سے جو پھر جائے اُس کی زندگی اچھی نہیں

’’اس رضائے مصطفی سے دشمنی اچھی نہیں ‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated