موسم ابر کو مہرباں کیجئے

جذبۂ عشق اُن کا جواں کیجئے

اُن کی شاخ توجہ پہ ہے آشیاں

کس لئے خوف برق تپاں کیجئے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated