میں اپنی بے بسی کو بے حسی کا رنگ دیتی ہوں اکتوبر 7, 2020اکتوبر 27, 2025 by admin میں ان باتوں پہ ہنس پڑتی ہوں جن پہ رو نہیں سکتی
مشت برابر جیون اندر،جنم جنم کے روگ مشت برابر جیون اندر، جنم جنم کے روگ جانے کیسے جیتے ہوں گے، سُکھ کے اندر لوگ فروری 10, 2024اکتوبر 27, 2025 by admin