’’میں تری رحمت کے قرباں اے مرے امن و اماں ‘‘

کُن نگاہے لطف و رافت سوے جملہ سُنّیاں

حال ابتر ہو رہا ہے آپ کے بیمار کا

’’کوئی بھی پُرساں نہیں ہے مجھ سے بد کردار کا‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated