نومبر چل رہا
نومبر چل رہا ہے
خنکی پیہم بڑھ رہی ہے
ساتھ ہی اسکا رویہ سرد ہوتا جارہا ہے اور مجھ کو خدشہ ہے
ان برف جیسے موسموں کی ٹھنڈمیں
میری سسکتی چاہتوں کا
انت ہو جائے گا۔
معلیٰ
نومبر چل رہا ہے
خنکی پیہم بڑھ رہی ہے
ساتھ ہی اسکا رویہ سرد ہوتا جارہا ہے اور مجھ کو خدشہ ہے
ان برف جیسے موسموں کی ٹھنڈمیں
میری سسکتی چاہتوں کا
انت ہو جائے گا۔