نہیں ان کا ثانی زمانے میں کوئی

غلاموں کے سر پر ہیں رحمت محمد

یہ ایمان ہے وارثیؔ روزِ محشر

کریں گے ہماری شفاعت محمد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated