وعدۂ حشر ہے پھر وہ بھی زمانے بھر سے
کوئی دامن نہ پکڑ لے سرِ محشر دیکھو
اُن کو دشمن سے جو اُلفت ہے پروا نہ کرو
اے رساؔ تم بھی کسی اور پہ مر کر دیکھو
معلیٰ
کوئی دامن نہ پکڑ لے سرِ محشر دیکھو
اُن کو دشمن سے جو اُلفت ہے پروا نہ کرو
اے رساؔ تم بھی کسی اور پہ مر کر دیکھو