وہ ختم الانبیاء ہیں اور امام الانبیاء بھی ہیں

شفیع المذنبیں ہیں، شافعِ روزِ جزا بھی ہیں

وہ ہیں خیر البشر، خیر الوریٰ، نُورالہدیٰ بھی ہیں

وَہ محبوبِ خلائق بھی، وَہ محبوبِ خدا بھی ہیں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated