پھر اُس کے بعد زمانے نے مجھ کو روند دیا
مَیں گر پڑا تھا کسی اور کو اُٹھاتے ھوئے
کہانی ختم ھوئی اور ایسے ختم ھوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ھوئے
معلیٰ
			مَیں گر پڑا تھا کسی اور کو اُٹھاتے ھوئے
کہانی ختم ھوئی اور ایسے ختم ھوئی
کہ لوگ رونے لگے تالیاں بجاتے ھوئے