’’پیاسو! مژدہ ہو کہ وہ ساقیِ کوثر آئے‘‘

لو مبارک ہو کہ اب شافعِ محشر آئے

جن سے ہر سمت سکوں، لوگو! بپا ہوتا ہے

’’چَین ہی چَین ہے اب جام عطا ہوتا ہے‘‘

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Releated