چن لئے ہجرتوں کے سب کانٹے
راہ آسان کی محبت نے
دین و دنیا بھلا دیئے ہیں مجھے
ایک انسان کی محبت نے
مجھ کو لاہور کا نہ ہونے دیا
شہر ملتان کی محبت نے
معلیٰ
راہ آسان کی محبت نے
دین و دنیا بھلا دیئے ہیں مجھے
ایک انسان کی محبت نے
مجھ کو لاہور کا نہ ہونے دیا
شہر ملتان کی محبت نے