چنانم در دِلے حاضر کہ جاں در جسم و خوں در رگ
فراموشم نہ ای وقتے کہ دیگر وقت یاد آئی
تُو (ہر وقت) اس طرح میرے دل میں موجود ہے
جیسے جان جسم میں اور خون رگوں میں
میں تجھے کسی وقت بھُولا ہی نہیں
کہ کسی دوسرے وقت میں یاد آئے
معلیٰ
فراموشم نہ ای وقتے کہ دیگر وقت یاد آئی
تُو (ہر وقت) اس طرح میرے دل میں موجود ہے
جیسے جان جسم میں اور خون رگوں میں
میں تجھے کسی وقت بھُولا ہی نہیں
کہ کسی دوسرے وقت میں یاد آئے