کرو آدم کو سجدہ، جب فرشتوں کو یہ فرمایا خدا نے
جبیں میں ضو فشاں نورِ محمد، اُن کو دکھلایا خدا نے
فرشتے گر گئے سجدے میں جب نورِ مبیں دیکھا
زمیں پر ہے مرا نائب یہ سمجھایا خدا نے
معلیٰ
جبیں میں ضو فشاں نورِ محمد، اُن کو دکھلایا خدا نے
فرشتے گر گئے سجدے میں جب نورِ مبیں دیکھا
زمیں پر ہے مرا نائب یہ سمجھایا خدا نے