
آج کا دن
آج کا دن اردو ادب کی تاریخ میں ان جدید و قدیم شعراء اور ادباء کو خراجِ تحسین پیش کرنے کا سلسلہ ہے جنہوں نے اردو ادب کی تاریخ میں بے شمار کارہائے نمایاں سر انجام دئیے ، چاہے وہ حمد و نعت ہو ، شاعری یا نثر ۔ ان شعراء اور ادباء کو ان کی تاریخ پیدائش اور تاریخ وفات کے دن یاد کرنے اور ان کی خدمات کو سراہنے کے لیے اردوئے معلیٰ نے اس سلسلے کا آغاز کیا ہے ۔ اس میں وکی پیڈیا ، ریختہ اور چند احباب جن میں خالد محمود ، نیرہ نور خالد اور اردوئے معلیٰ انتظامیہ کی ٹیم شامل ہیں ۔
ماہِ رواں

آج کا دن
میر محمد سومرو کا یومِ وفات
آج اردو، سندھی اور فارسی زبان کے شاعر، مورخ، مفسرِ قرآن، عالم دین، محقق، معلم اور سوانح نگار میر محمد سومرو کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 3 جون 1946ء – وفات: 24 مئی 2021ء) —— پروفیسر میر محمد سومرو تخلص مقبول سندھ سے تعلق رکھنے والے اردو، سندھی اور فارسی زبان کے شاعر، مورخ، مفسرِ قرآن، عالم دین، محقق،
مئی 24, 2024