تاجدارِ انبیاء خیر الوریٰ

آپ محبوبِ خدا خیر الوریٰ سیِّد و سالارِ ما خیر الوریٰ دِلبر و دِلدارِ ما خیر الوریٰ منتخب ہے ذاتِ اقدس آپ کی نامِ والا مصطفیٰ خیر الوریٰ تاج والے سر جُھکاتے ہیں جہاں آستاں وہ آپ کا خیر الوریٰ انبیاء ہیں مُقتدی بن کر کھڑے ہیں اِمام الانبیاء خیر الوریٰ وہ خدا کا ہوگیا […]

فاروق قیصر کا یومِ پیدائش

آج معروف پاکستانی فنکار، کارٹونسٹ اور مصنف فاروق قیصر کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 31 اکتوبر 1945ء – وفات: 14 مئی 2021ء) —— فاروق قیصر کے پتلی تماشوں کے کردار اور مکالمے، یادوں کی صورت مہکتے ہوئے، اب تک ہماری یادداشت میں موجود تھے، لیکن ان کے بچھڑنے کے ساتھ ہی کہیں ہمارا بچپن […]

سارا شگفتہ کا یوم پیدائش

آج اردو اور پنجابی کی ممتاز شاعرہ سارا شگفتہ کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 31 اکتوبر 1954ء – وفات:4 جون 1984ء) —— اردو اور پنجابی کی ممتاز شاعرہ سارا شگفتہ 31 اکتوبر 1954ء کو گوجرانوالہ میں پیدا ہوئی تھیں، وہ پنجابی اور اردو دونوں میں شاعری کرتی تھیں، ان کی شاعری کی مرغوب صنف نثری […]

مجھ نکمے پہ ہے عطا یا رب

تو نے کعبہ دِکھا دیا یا رب شُکر اس کا ہو کیا ادا یا رب میں جو مکے میں آگیا یا رب آ کے بیٹھا ہُوں صحنِ کعبہ میں دلنشیں کیف چھا گیا یا رب خوب رونق سی ایک رونق ہے تیرے کعبے کی بات کیا یا رب واسطہ تجھ کو تیرے پیارے کا مجھ […]

سر جُھکا لو احمدِ مختار کا ہے تذکِرہ

غم کے مارو مُونِس و غمخوار کا ہے تذکِرہ رِفعتیں بخشی ہیں مولیٰ نے نبی کے ذکر کو ہر زباں ہر دور میں سرکار کا ہے تذکرہ عندلیبانِ چمن ہیں آج محوِ اِلتِفات رب کے پیارے کی حسیِں گُفتار کا ہے تذکرہ مُنہ چُھپاتے ہیں مہ و خورشید بھی اب چرخ پر قُدسیوں میں شاہ […]

ہے مدینے سے مرے قلب کا رشتہ محفوظ

یا خدا رکھنا سدا میرا اثاثہ محفوظ خواب میں کاش کہ میں جلوۂ زیبا دیکھوں دل میں رکْھی ہے یہی ایک تمنا محفوظ جب سے سرکارِ مدینہ کا ہے روضہ دیکھا باغِ فردوس کا ہے دل میں یہ نقشہ محفوظ حُبِْ شیخین رہے دل میں مرے پیوستہ آل و اصحاب کی اُلفت کا خزانہ محفوظ […]

بُلا لیجے مجھے پھر یا نبی دارِ فضیلت میں

کرم سے ہو مری پھر حاضری دارِ فضیلت میں فرشتے رات دن بہرِ سلام آئیں اُسی در پر شبانہ روز ہے رونق لگی دارِ فضیلت میں مُرادوں سے وہاں دامن بھرے جاتے ہیں منگتوں کے عطا سائل کو مُنہ مانگی مِلی دارِ فضیلت میں شہِ کونین کے جُود و کرم کا واہ کیا کہنا نہیں […]

نورِ کون و مکاں یا شہِ انبیاء

زیبِ عرش و جناں یا شہِ انبیاء حامئ بے کساں یا شہِ انبیاء راحتِ عاشقاں یا شہِ انبیاء نورِ ربّ العلیٰ بات وحئ خدا نام ہے مصطفیٰ یا شہِ انبیاء آپ کے ذکر کا بول بالا ہُوا واہ رِفعتِ شاں یا شہِ انبیاء چاند ٹکڑے ہُوا خور اُلٹا پھرا خوب تاب و تواں یا شہِ […]

سرورِ عالم شہِ ذی شاں نظر بر حالِ من

مُشکلیں کیجے مری آساں نظر بر حالِ من نخلِ ایماں کو مرے آقا عطا ہو تازگی اِس پہ برسے لُطف کا نِیساں نظر بر حالِ من اے مرے سرکار میری التجا مقبول ہو دیکھ لوں میں بھی رُخِ تاباں نظر بر حالِ من فُرقتِ طیبہ سے آقا دل میرا غمگین ہے درد کا ہو اب […]

ثمینہ راجہ کا یوم وفات

آج معروف شاعرہ ثمینہ راجہ کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 11 ستمبر 1961ء – وفات: 30 اکتوبر 2012ء) —— ثمینہ راجہ پاکستان کی نامور شاعرہ ، ایڈیٹر ، مترجم اور ماہرہ تعلیم تھیں ۔ وہ 11 ستمبر 1961ء کو بہاولپور میں پیدا ہوئیں۔ بارہ تیرہ برس کی عمر سے شعر گوئی کا آغاز ہوا […]