غمِ زمانہ جو دل سے بنا کے بیٹھ گیا
میں دل اٹھائے مدینے میں جا کے بیٹھ گیا نظر اٹھی جو مدینے کے تاجِ خضرٰی پر تو حرف حرف دعا کا دبا کے بیٹھ گیا کہا گیا مجھے اپنی کتاب پڑھنے کو اُٹھا میں حشر میں، نعتیں سنا کے بیٹھ گیا سلام اُس کے مقدر کو عرش والوں کا جو آستاں سے ترے لو […]