اختر انصاری دہلوی کا یوم وفات

آج ممتاز ترقی پسند شاعر، افسانہ نگار اور نقاد اختر انصاری دہلوی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: یکم اکتوبر 1909ء – وفات: 5 اکتوبر 1988ء) —— اختر انصاری یکم اکتوبر 1909ء کوبدایوں، اتر پردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام محمد ایوب انصاری تھا۔ پیدائش سے کچھ عرصہ پہلے ان کے والد نے ترکِ […]

نور ہی نور نہ ہو کیوں شہِ ضو بار کی بات

بات اللہ کی ہے سیّدِ ابرار کی بات رب کے محبوب کا ایثار ہی ہے صرف مثال کون کر پائے گا اس طرح سے ایثار کی بات میرے معبود تو مزدور پہ کر خاص کرم کوئی بھی سُنتا نہیں ہے یہاں معمار کی بات فضل یہ حضرت فاروق پہ دیکھو رب کا جب تھے منبر […]

وردِ لب اک نغمۂ حمدِ خدا رہنے دیا

یوں زباں پر ہم نے اِک حرفِ دعا رہنے دیا ہے کلام اللہ ، روشن راستہ سب کے لیے یہ اثاثہ رب نے کتنا بے بہا رہنے دیا ہے حرم کی سرزمیں رحمت اثاثہ بے گماں اُس زمینِ پاک پہ یہ دل بچھا رہنے دیا میں نے حمد و نعت کو اپنا وظیفہ کرلیا ذکر […]

جانب خدا کی جب تلک مائل نہ ہوں گے ہم

کتنی ہی ڈگریاں مِلیں کامل نہ ہوں گے ہم ہر حال میں پکاریں گے ربِّ عُلا تجھے حمد و ثنا سے تیری تو غافل نہ ہوں گے ہم اِک در ہی کافی ہے ہمیں ربِّ کریم کا ہرگز کسی کے در کے بھی سائل نہ ہوں گے ہم ہر بار ہی یہ کہتے ہیں اور […]

اللہ کے احکام ہی پہ میری نظر ہے

اللہ نے جو فرمایا مِری راہ گزر ہے قرآنِ مبیں سب کے لیے نورِ سحر ہے اللہ رے ہر حرف میں نکہت کا اثر ہے مومن کے لیے دل کا سکوں نورِ نظر ہے ہر در سے مقدّس ہے جو اللہ کا گھر ہے اللہ ہی فقط جانتا ہے حال دِلوں کے جو کچھ بھی […]

میرا مولا ، میرا خدا تُو ہے

ہر بلندی کی انتہا تُو ہے تو ہی فتاح اور ہادی تُو بند رستوں کو کھولتا تُو ہے کبر تیرے لیے ہے ربِّ جلیل لاشریک اور کبریا تُو ہے اپنے بندوں کا ایک ایک عمل میرے معبود دیکھتا تُو ہے جب بھی اخلاص سے کیا سجدہ میرے مالک مجھے ملا تُو ہے میری اپنی نوا […]

درِ مولا ہی دیکھا اور نہ کوئی آستاں دیکھا

اُجڑتا شرک کا ہر ایک ہم نے آشیاں دیکھا جو نکلا پرچم حق ہاتھوں میں لے کر زمانے میں اُسی مردِ مجاہد کو ہمیشہ کامراں دیکھا نظر آتا نہیں وہ قلب کے نزدیک رہتا ہے ہیں جلوے چار سو اُس کے محبت سے جہاں دیکھا ولی اللہ سب ہی تھے مسلماں تین سو تیرہ خدا […]

رضیہ بٹ کا یومِ وفات

آج معروف ادیبہ اور ناول نگار رضیہ بٹ کا یومِ وفات ہے ۔ (پیدائش: 19 مئی 1924ء – وفات: 4 اکتوبر 2012ء) —— اردو کی یہ مقبول ترین ادیبہ رضیہ بٹ 19 مئی 1924 کو راولپنڈی، میں پیدا ہوئیں، جبکہ بچپن پشاور میں گزرا۔ ان کا مکمل نام رضیہ نیاز بٹ تھا۔ علمی و ادبی […]

ظفر احمد عثمانی تھانوی کا یومِ پیدائش

آج معروف عالمِ دین علامہ ظفر احمد عثمانی تھانوی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 4 اکتوبر 1892ء – وفات: 8 دسمبر 1974ء) —— نام —— علامہ ظفر احمد عثمانی تھانوی کا نام ظفراحمد بن لطیف احمد بن نہال احمد ہے۔ —— ولادت —— ۱۳/ربیع الاوّل ۱۳۱۰ھ دیوبند میں ہوئی، ننھیال نے ظریف احمد نام […]

سجاد باقر رضوی کا یوم پیدائش

آج معروف ادیب ڈاکٹر سجاد باقر رضوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 4 اکتوبر، 1928ء- وفات: 13 اگست، 1992ء) —— ڈاکٹر سجاد باقر رضوی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے ممتاز شاعر، محقق، مترجم، نقاد اور ماہرِ تعلیم تھے جو اپنی کتاب مغرب کے تنقیدی اصول کی وجہ سے مشہور و معروف ہیں۔ ڈاکٹر […]