فتحِ قفلِ سعادت ہے کارِ ثنا

سَدِّ بابِ شقاوت ہے کارِ ثنا اصلِ تحویلِ زحمت ہے کارِ ثنا وجہِ تحصیلِ رحمت ہے کارِ ثنا محوِ رنج و کثافت درود و سلام ثبتِ لطف و لطافت ہے کارِ ثنا ہوشِ خود رفتہ ادراک یادِ حضور زورِ گم گشتہ طاقت ہے کارِ ثنا نَفَسِ دم گرفتہ ، مدارِ حیات نطقِ لب بستہ حیرت […]

احمد راہی کا یوم وفات

آج اردو اور پنجابی کے نامور شاعر اور فلمی نغمہ نگار احمد راہی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 12 نومبر 1923ء – وفات: 2 ستمبر 2002ء) —— نومبر 1923ء اردو اور پنجابی کے نامور شاعر اور فلمی نغمہ نگار احمد راہی کی تاریخ پیدائش ہے۔12 احمد راہی کا اصل نام غلام احمد تھا اور وہ […]

رشید لکھنوی کا یوم وفات

آج مرثیہ ، غزل اور رباعی کے ممتاز شاعر ، میر ببر علی انیس کے نواسے رشید لکھنوی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 5 مارچ 1847ء – وفات: 2 ستمبر 1918ء) —— زندگی کہتے ہیں کس کو موت کس کا نام ہے مہربانی آپ کی نا مہربانی آپ کی —— میر ببر علی انیس کے […]

لہجۂِ گل سے عنادل نے ترنم سیکھا

اور غنچوں نے تبسم سے تبسم سیکھا نطقِ یوحٰی کے فدائی ہوئے عالم کے بلیغ میرے افصح سے فصیحوں نے تکلم سیکھا اللہ اللہ صحابہ تِرے سبقت والے جن سے عالم نے تبرُّع میں تقدم سیکھا کثرتِ جود سے دریا نے روانی پائی جوشِ رحمت سے ہے موجوں نے تلاطم سیکھا یہ بھی من جملہ […]

تاجِ توصیفِ نبی بر سرِ ایمان چڑھا !

اتنا سر پر نہ غزل کو اے غزل خوان چڑھا ! صرف محفل پہ نہ رنگ ان کے ثنا خوان چڑھا ! بامِ سیرتِ پہ مہِ اسوۂِ حَسّان چڑھا ! مصحفِ رخ پہ چمکتا ہے عَرَق ، یوں کہیے ’’ واہ کیا خوب ہے سونا سرِ قرآن چڑھا ‘‘ پہلے ملبوسِ بشر تن سے اتارا […]

راہی معصوم رضا کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر اور ناول نگار راہی معصوم رضا کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 1 ستمبر 1927ء – وفات: 15 مارچ 1992ء) —— راہی معصوم رضا: گنگا ، جمنی تہذیب کا علمبردار از تنویر احمد —— میرا نام مسلمانوں جیسا ہے مجھ کو قتل کرو اور میرے گھر میں آگ لگا دو۔ لیکن میری رگ […]

حزیں صدیقی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر حزیں صدیقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 1 ستمبر، 1922ء- وفات: 27 دسمبر، 1995ء) —— نام قاضی محمد عفیف الدین احمد اور تخلص حزیں تھا۔ ستمبر ۱۹۲۲ء میں روہتک(مشرقی پنجاب) میں پیدا ہوئے۔آپ کی شاعری کی ابتدا۱۹۳۹ء سے ہوئی ۔ اپنے بہنوئی سفیر الدین صدیقی کمسنؔ سے اصلاح لی۔۱۹۳۹ء سے ۱۹۴۵ء تک […]

افضل احسن رندھاوا کا یومِ پیدائش

آج پنجابی زبان کے معروف شاعر، ناول نگار، افسانہ نگار اور مترجم افضل احسن رندھاوا کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: یکم ستمبر، 1937ء – وفات: 19 ستمبر، 2017ء) —— افضل احسن رندھاوا یکم ستمبر، 1937ء میں امرتسر، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا اصل نام محمد افضل تھا لیکن ادبی حلقوں میں […]

راجندر سنگھ بیدی کا یوم پدائش

آج معروف مصنف، ڈرامہ نویس اور فلمی ہدایت کار راجندر سنگھ بیدی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 1 ستمبر 1915ء – وفات: 11 نومبر 1984ء) —— راجندر سنگھ بیدی یکم ستمبر 1915ء میں لاہور میں پیدا ہوئے اور 11 نومبر 1984ء میں بمبئی میں انتقال ہوا۔ آبائی گاؤں "ڈلے کی” تحصیل ڈسکہ ضلع سیالکوٹ تھا۔ […]

شیر افضل جعفری کا یوم پیدائش

آج اردو اور پنجابی کے معروف شاعر شیر افضل جعفری کا یوم پیدائش ہے —— (پیدائش: یکم ستمبر 1909ء – وفات: 22 جنوری 1989ء) —— شیر افضل جعفری پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی زبان کے ممتاز شاعر تھے۔ وہ جھنگ کے ملنگ شاعر کے نام سے یاد کیے جاتے تھے۔ شیر افضل جعفری یکم ستمبر 1909ء کو […]