ترے منگتے کی یہ پیہم صدا ہے یا رسول اللہ

درِ اقدس پہ آؤں التجا ہے یا رسول اللہ تیرے در کے تصور سے دئیے اشکوں کے روشن ہیں تمہارا ذکر ہی دل کی ضیا ہے یا رسول اللہ پناہِ عالمیں نظرِ کرم فرمائیے لِلٰہ گدا تیرا مسائل میں گھِرا ہے یا رسول اللہ مدد فرمائیے مجھ کو بھٹکنے سے بچا لیجئے کہ دل پھر […]

تمہی محبوبِ رب العالمیں ہو

دلِ انسان پر مسند نشیں ہو یہی ہے منزلِ معراجِ مومن تمہارے نقشِ پا پر خم جبیں ہو تمہی ہو نازشِ جن و بشر بھی تمہی آقا امام المرسلیں ہو مرا مقصود ہو تیری اطاعت تری ہر بات پر حق القیں ہو جو تیرے عشق میں زندہ رہا ہو پھر اُس کی موت بھی کتنی […]

اسد بھوپالی کا یوم پیدائش

آج معروف نغمہ نگار اسد بھوپالی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 10 جولائی، 1921ء – وفات: 9 جون، 1990ء) —— اسد اللہ خاں المروف اسد بھوپالی ، بھارت کے نامور شاعر اور فلمی گیت نگار تھے۔ انہیں فلم میں نے پیار کیا کے گیت دل دیوانہ بن سجنا کے مانے نہ پر بھارت کی فلمی […]

ناظم علی خان ہجر کا یومِ پیدائش

آج ممتاز شاعر ناظم علی خان ہجر ، نواب یوسف علی خاں کا یومِ پیدائش ہے (پیدائش: 10 جولائی 1880ء – وفات: 20 جون 1914ء) —— ناظم علی خان ہجر، 10 جولائی 1880ء کو رام پور میں پیدا ہوئے۔ نواب محمد سعید خاں والئ رام پور کے فرزند تھے۔ اردو اور فارسی دونوں زبانوں میں […]

الطاف علی بریلوی کا یوم پیدائش

آج معروف ادیب، صحافی، ماہر تعلیم اور تحریک پاکستان کے کارکن سید الطاف علی بریلوی کا یوم پیدائش ہے ۔ —— (پیدائش: 10 جولائی، 1905ء – وفات: 24 ستمبر، 1986ء) —— الطاف علی بریلوی 10 جولائی، 1905 میں بریلی، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے تھے۔ 1935ء میں انہوں نے سر سید احمد خان کی […]

محسن زیدی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر اور ادیب محسن زیدی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 10 جولائی 1935ء – وفات: 3 ستمبر 2003ء) —— محسن زیدی ایک اردو شاعرتھے جو قلمی نام ‘محسن’ لکھا کرتے تھے۔ سید محسن رضا زیدی 10 جولائی 1935 شہر بہرائچ میں پیدا ہوئے۔ والدین کا نام علی الترتیب سید علی رضا زیدی اور […]

روش صدیقی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر روش صدیقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 10 جولائی، 1909ء- وفات: 23 جنوری، 1971ء) —— روش صدیقی ۱۰ جولائی ۱۹۰۹کو جوالاپور(ضلع سہارنپور) میں پیدا ہوئے ۔ ان کا اصل نام شاہد عزیز تھا ۔ ان کے والد مولوی طفیل احمد بھی شاعر تھے ۔ روش نے گھر کے علمی اور مذہبی ماحول […]

احمد ندیم قاسمی کا یوم وفات

آج ممتاز شاعر،افسانہ نگار،صحافی،ادیب ،مدیر اور کالم نگار احمد ندیم قاسمی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 20 نومبر، 1916ء- وفات: 10 جولائی، 2006ء) —— احمد ندیم قاسمی پیدائشی نام: احمد شاہ قلمی نام: عنقا تخلص: ندیم ولادت: 20 نومبر 1916ء خوشاب ابتدا: لاہور، پاکستان وفات: 10 جولائی 2006ء لاہور اصناف: ادب شاعری، افسانہ ذیلی اصناف: […]

طلوعِ شمس بھی واری جمالِ ماہ بھی نازاں

جہانِ رنگ و بو کی رونقیں ساری ترے قرباں سسکتی زندگی آنے سے تیرے مُسکرا اُٹھی جہاں ظلمت کدہ تھا تجھ سے پہلے محسنِ انساں تمہی ہو شاہکارِ لم یزل مقصودِ ہر عالم حبیبِ رب تری چاہت خدا کے عدل کی میزاں جہاں کی رہبری کا تاج بس تیرے ہی شایاں ہے تمہی ہو مقصدِ […]

جب تصور تری چوکھٹ کی طرف چلتا ہے

تیرگی چھٹتی ہے سینے میں دیا جلتا ہے ذکرِ سرکار سے آفات بھی ٹل جاتی ہیں اور تسکین میں ہر رنج و الم ڈھلتا ہے تیرا ہر لمحہ ہے پہلے سے بلندی کی طرف ’’والضحیٰ‘‘ میں اِسی رفعت کا پتا چلتا ہے پردہ سِرکا شبِ معراج ترے جلوے کا کون دیدار سے اب دیکھتے ہیں […]