ہر زمانہ ہی ترا مدح سرا لگتا ہے

تیرا خالق بھی شہا تجھ پہ فدا لگتا ہے چہرہِ پاک کے گرویدہ ہوئے شمس و قمر حسنِ عالم ترے قدموں کی ضیا لگتا ہے کہیں عظمت کہیں رحمت کہیں بخشش کا بیاں سارا قرآن ہی مصروفِ ثنا لگتاہے اونچی آواز نہ کرنا کبھی در پر اُن کے رب کے محبوب ہیں وہ رب کو […]

مقبول نہ ہوں در پہ یہ امکاں تو نہیں ہے

پر لفظ کوئی آپ کے شایاں تو نہیں ہے اصحاب نے ہر چیز لُٹا دی ہے نبی پر یہ عشق کا دعویٰ کوئی آساں تو نہیں ہے ہے نعت قدم بوسیِ سرکارِ دو عالم یہ حسنِ سخن کا کوئی میداں تو نہیں ہے یہ میرے درودوں میں کمی کس کیلئے آقا رحمت ترے رب کی […]

پست بے انتہا ہے میرا شعور

زیرِ انوارِ نعت کتنے ہی طور تیری مدحت کے ہر تخیّل میں روشنی روشنی ہے نور ہی نور جب سے توفیقِ نعت مجھ کو ملی جسم و جاں ہیں مرے بھی محوِ سرور پردہ پوشی حضور نے کی ہے پیشِ سرکار جب ہوئے ہیں قصور میں نے نسلوں میں غلامی مانگی مجھے اعزاز وہ بخشیں […]

کمار پاشی کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر ،افسانہ نگار ، ڈرامہ نگار اور نقاد کمار پاشی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 3 جولائی 1935ء – وفات: 17 ستمبر 1992ء) —— کمار پاشیؔ غیر منقسم ہندوستان کی ایک ریاست بہالپور میں پیدا ہوا تھا تقسیم ہند کے بعد وہ اپنے خاندان کے ساتھ جے پور گیا اور پھر اپنے خاندان […]

ناصر زیدی کا یومِ وفات

آج نامور شاعر ، ادیب ، صحافی ، کالم نگار اور ادب ِ لطیف کے مُدیر ناصر زیدی کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 8 اپریل 1943ء – وفات: 3 جولائی 2020ء) —— سید ناصر زیدی 8 اپریل 1943ء کو مظفر نگر (یوپی) میں پیدا ہوئے تھے۔ لاہور میں تعلیم وتربیت پائی۔ بی اے لاہور سے […]

پیکرِ نور ہے وہ نور کا سایا کب ہے

عقلِ انساں ترے اندر وہ سمایا کب ہے سارے عالم ہیں فدا اُس رُخِ زیبا پہ مگر پردئہِ حسن ابھی رب نے اُٹھایا کب ہے ہم نے ہر حال میں دی آپ کی رحمت کو صدا دردِ دل اور کہیں ہم نے سنایا کب ہے جھولیاں بھر گئیں بس نام لیا ہے اُن کا دامنِ […]

درِ سخا پہ دِلِ بے قرار پیش کرو

بڑے کریم ہیں عرضِ بہار پیش کرو برائے دید وظیفہ بڑا مجرب ہے درود پڑھتے رہو انتظار پیش کرو کبھی نہ لذتِ ہجراں سے رابطہ ٹوٹے صدائے درد وہاں بار بار پیش کرو سکھا گیا ہے یہ اُسوہ نبیِ رحمت کا سدا جفاؤں کے بدلے میں پیار پیش کرو یہی صدائے صحابہؓ ہے پاس جو […]

طرزِ سرکار کو بس جانِ انقلاب لکھو

اُنکی ہر بات کو تم روشنی کا باب لکھو پڑھنے والوں کیلئے مشعلِ جاں سیرتِ پاک لکھنے والو! مرے آقا کے بس خطاب لکھو آپ کے نقشِ قدم سے جو بٹ رہا ہے شعور اُسی کو حکمت و دانش کی آب و تاب لکھو بااَدب جس نے بھی تنہائی میں درود پڑھا اُسے دربارِ رسالت […]

ستار توں ایں غفار توں ایں بخش دے میرے گناہ اللہ

حضور توں شرم آ رئی اے توں دے دے مینوں پناہ اللہ میں پھس گیا ہاں غرض دے دھندے تے پا لئے گل وچ جرم دے پھندے میں سرکشی دے طوفان دے وچ ایہہ ویکھ ہویا تباہ اللہ میں ساری عمرے رہیا ہاں عاصی نفس توں پائی نئیں خلاصی میں توبہ دی راہ پھڑ لئی […]