آغا حشر کاشمیری کا یوم پیدائش
آج برصغیر پاک و ہند کے نامور اردو ڈرامہ نگار و معروف لیجنڈ اور انڈین شیکسپیئر کا خطاب پانے والے آغا حشر کاشمیری کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 3 اپریل 1879ء – وفات: 28 اپریل 1935ء) —— آغا محمد حشر ابن آغا غنی شاہ بنارس میں 1879ء میں پیدا ہوئے تعلیم و تربیت بنارس میں […]