یا نبی آپ کی دہلیز پہ آئے ہوئے ہیں

درد کے مارے ہیں دنیا کے ستائے ہوئے ہیں نعت کا پیڑ تخیل کو بنائے ہوئے ہیں ہم خیالات کے گل پھول اگائے ہوئے ہیں ان کے اصحاب کی تکریم ہے واجب ہم پر کیونکہ وہ سارے محمد کے پڑھائے ہوئے ہیں خود انھیں دیکھتے سنتے ہیں رسولِ عربی لب پہ گل ہائے عقیدت جو […]

مستنصر حسین تارڑ کا یومِ پیدائش

آج اردو کے نامور ادیب، کالم نگار،اداکار اور منفرد سفرناموں کے خالق مستنصر حسین تارڑ کا یومِ پیدائش ہے۔ کردار باغی ہوجائیں تو کہانی عظیم ہوجاتی ہے، مستنصر حسین تارڑ تحریر : غلام محی الدین —— یکم مارچ 1939 کو لاہور میں مقیم گجرات کے کاشت کار رحمت خان تارڑ صاحب کے ہاں ایک بیٹا […]

اصغر گونڈوی کا یومِ پیدائش

آج نامور شاعر اصغر گونڈوی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: یکم مارچ 1884ء – وفات: 30 نومبر 1936ء) —— اصغر گونڈوی اردو کے ان گنے چنے شاعروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے حسن و عشق کی شاعری کو محض ہجر کی نالہ و زاری، جسم کی لطافتوں اور لذتوں کے بیان یا اس […]

احمد مشتاق کا یومِ پیدائش

آج معروف شاعر احمد مشتاق کا یومِ پیدائش ہے۔ احمد مشتاق اردو کے معروف شاعر ہیں ۔ وہ یکم مارچ 1933 کو امرتسر میں پیدا ہوئے ۔ امریکا میں قیام پذیر ہیں (پیدائش: یکم مارچ 1933ء ) —— احمد مشتاق کو سمجھنے کی پہلی کوشش از نوید صادق —— کلاسیکیت (Classicism) حسن، خیر اور توازن […]

جب تلاطم میں کبھی اپنا سفینہ دیکھوں

بہرِ امداد سوئے شہرِ مدینہ دیکھوں یا نبی خواب کو تعبیر کی صورت ہو عطا جاگتی آنکھوں سے میں تیرا مدینہ دیکھوں تیرا دامانِ کرم اتنا کشادہ ہو جائے دامنِ حرف کو محدود کبھی نہ دیکھوں جب اتر جائے خیالِ شہِ والا دل میں متصل فکر سے میں عرش کا زینہ دیکھوں گنگ کو محوِ […]

رفعت جہانِ شعر میں میرے ہنر کی ہے

نوکِ قلم پہ نعت جو خیر البشر کی ہے تصویرِ کعبہ چین ہے میری نگاہ ذکرِ دیار طیبہ بھی ٹھنڈک جگر کی ہے آرائشِ خیال ہے مدحِ رسول پاک جالی نبی کے روضے کی زینت نظر کی ہے رنگ و جمال و نور بھی ہیں اس کے خوشہ چیں کتنی حسین صبح مدینہ نگر کی […]

یادِ صحنِ حرم سنبھال کے رکھ

یعنی ان کا کرم سنبھال کے رکھ اپنی آنکھوں کا نم سنبھال کے رکھ خوفِ ملکِ عدم سنبھال کے رکھ سب کو ملتا ہے یہ کہاں صاحب ہجرِ طیبہ کا غم سنبھال کے رکھ کافی ہے مجھ کوجامِ عشق نبی اپنا تو جامِ جم سنبھال کے رکھ دل کو ذکرِ نبی سے کر سر شار […]