اس گھڑی اوج پہ قسمت کا ستارا ہوگا

جس گھڑی طیبہ نگر میرا بھی جانا ہوگا ہم غریبوں پہ کرم گر نہ تمہارا ہوگا پھر غریبوں کا بھلا کیسے گزارا ہوگا بالیقیں باغ جناں اسکا ٹھکانہ ہوگا عشق سرکار میں جو عمر گزارا ہوگا ترا در چھوڑ کے جائیں گے کہاں اور شہا ہم فقیروں کا کہاں اور ٹھکانہ ہوگا چاند تاروں سے […]

طیبہ آنے کی اجازت کیجئے مجھ کو عطا

اے نبیء محترم ہے آپ سے یہ التجا بعد مرنے کے مجھے بھی اپنے کوچے میں شہا دفن ہونے کے لئے دے دیجئے دو گز جگہ مجھکو بھی آقا مرے لو اس برس طیبہ بلا ہجر طیبہ سے مرا اب جینا دوبھر ہو گیا اللہ اللہ کس قدر پرکیف منظر ہے وہاں جس جگہ پر […]

پوری امت میں ذیشان صدیق ہیں

منقبت شان سیدنا صدیق اکبر رضی اللہ عنہ یار غار مصطفیٰ، پاسدار صداقت، تاجدار امامت، فخر انسانیت، خلیفۂ اول، افضل البشر بعد الانبیاء، امیر المومنین حضرت سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ پوری امت میں ذیشان صدیق ہیں باغ جنت کے مہمان صدیق ہیں جن کا رتبہ ہے ذیشان صدیق ہیں جن کا دیں پہ […]

نبی کے عشق سے کیوں روح ہو برگشتہ برگشتہ

بڑھے ہیں جانب طیبہ قدم آہستہ آہستہ مکمل نعت پاک مصطفے قرآن ناطق ہے ہر اک آیت رسول حق سے ہے وابستہ وابستہ سنواے قافلے والو وہ مختار دو عالم میں سلاموں کے گلوں کا لے چلو گلدستہ گلدستہ نبی کے حسن کے آگے کہاں وہ یوسف کنعاں عقیدت مند کہتے ہیں یہی برجستہ برجستہ […]

عرش کے مسند نشیں اور وارث لوح و قلم، شاہ اسم

والی کون و مکاں شاہ عرب شاہ عجم، شاہ اسم جسم کا سایہ نہ ثانی باخدا سب سے جدا نور خدا انبیا کے صف میں بیشک محترم ہیں محترم ، شاہ اسم آدم و یحییٰ زکریا لوط و یونس فجر گل ، ختم الرسل مرحبا صد آفریں صد آفریں حق ذی حشم ، شاہ اسم […]