عارف عبدالمتین کا یوم وفات

آج معروف شاعر عارف عبدالمتین کا یوم وفات ہے (پیدائش: یکم مارچ، 1923ء – وفات: 30 جنوری، 2001ء) —— عارف عبدالمتین پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی زبان کے ممتاز شاعر اور نقاد تھے۔ عارف عبدالمتین یکم مارچ 1923ء کو کوچہ وکیلاں، امرتسر، برطانوی ہندوستان میں خواجہ عبدالحمید کے گھر پیدا ہوئے۔ امرتسر […]