ساحرؔ نظر آئے ہیں آثارِ سحر مجھ کو
شاید مری دنیا میں چمکے گا نیا سورج
معلیٰ
شاید مری دنیا میں چمکے گا نیا سورج
کھڑکی سے تو بھی گھر میں مرے آ رہی ہے دھوپ
وہ آدمی کا عکس ہے اصل بشر نہیں
کیا دوستوں کے واسطے کرتا نہیں ہوں میں
اس شخص کی ہر ساعت پھولوں میں بسر ہو گی مایوس نہیں لوٹا کوئی درِ خضرا سے شب لاکھ اندھیری ہو ، اس کی بھی سحر ہو گی
بُت پرستوں کو نئی راہ دکھانے والے مشعلیں دینِ الہیٰ کی جلانے والے اُس کے صحراؤں کو گلزار بنانے والے بھولے بھٹکے کو راہِ راست پہ لانے والے خوابِ غفلت سے بہر گام جگانے والے اپنے کاندھے پہ یتیموں کو بٹھانے والے اپنے سینے سے غریبوں کو لگانے والے ناتوانوں کی تب و تاب بڑھانے […]
یہاں بھی راج ترا ہے وہاں بھی تیرا ہے یہ سارے لعل و جواہر تری ہی کان میں ہیں مہ و نجوم کا یہ کارواں بھی تیرا ہے ہے آستانہ مدینے میں تیرے دلبر کا جو مکہ میں ہے وہ پاک آستاں بھی تیرا ہے گزر رہی ہے تری رحمتوں کے سائے میں جہاں بھی […]
ڈبو دیتا ہمیں یہ موجۂ طوفاں تو اچھا تھا اضافہ کر دیا پرسش نے زخمِ دل کی ٹیسوں میں نہ کرتے وہ ہمارے درد کا درماں تو اچھا تھا نہ ذہن و دل پہ یہ افسردگی سایہ فگن ہوتی بھلا دیتا جو ماضی کو دلِ ناداں تو اچھا تھا مصائب بعد میں جب سامنے آئے […]
آج معروف شاعر سکندر علی وجد کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 22 جنوری، 1914ء- وفات: 16 جون، 1983ء) —— نام سکندر علی اور تخلص وجد تھا۔ 22 جنوری 1913ء کو ویجاپور، ضلع اورنگ آباد(حیدرآباد ،دکن) میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم اورنگ آباد میں ہوئی اور وہیں ۱۹۳۰ء میں شاعری کا آغاز ہوا۔ ۱۹۳۵ء میں عثمانیہ […]
اب دل تہہِ گردابِ الم ہے بھی نہیں بھی بے ربطیِ احساسِ کرم ہے بھی نہیں بھی اب ان کی محبت کا بھرم ہے بھی نہیں بھی وہ ترکِ محبت پہ کئی دن سے مُصر تھے اب ان سے بچھڑنے کا الم ہے بھی نہیں بھی آتے ہیں تو پلکوں پہ ٹھہرتے نہیں آنسو اب […]