Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Author: admin

خود سر تھے جس قدر سرِ منزل پہنچ گئے

خود سر تھے جس قدر سرِ منزل پہنچ گئے

ہم آج تک ہیں راہ میں رہبر لیے ہوئے

جنوری 15, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on خود سر تھے جس قدر سرِ منزل پہنچ گئے
الہٰی تجھ کو گر تقصیر کی تعذیر دینی تھی

الہٰی تجھ کو گر تقصیر کی تعذیر دینی تھی

اُبھارا کس لیے دنیا میں تو نے ذوقِ عصیاں کو

جنوری 15, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on الہٰی تجھ کو گر تقصیر کی تعذیر دینی تھی
اک عمر سے برباد ہیں ہم راہِ فنا میں

اک عمر سے برباد ہیں ہم راہِ فنا میں

اک عمر اسی راہ میں برباد رہیں گے

جنوری 15, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on اک عمر سے برباد ہیں ہم راہِ فنا میں
ہم نشیں کشمکشِ عشق کا کچھ حال نہ پوچھ

ہم نشیں کشمکشِ عشق کا کچھ حال نہ پوچھ

کوششِ ضبط پہ بھی آہ نکل جاتی ہے پھر پلٹ کر نہیں آتی یہ سمجھ لے پیارے دل سے اک بار اگر چاہ نکل جاتی ہے

جنوری 15, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہم نشیں کشمکشِ عشق کا کچھ حال نہ پوچھ
دشواریاں حیات کی کچھ بھی نہیں جلیلؔ

دشواریاں حیات کی کچھ بھی نہیں جلیلؔ

عزمِ بلند و ہمتِ مردانہ چاہیے

جنوری 14, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دشواریاں حیات کی کچھ بھی نہیں جلیلؔ
ہر گھڑی دل پہ یاس طاری ہے

ہر گھڑی دل پہ یاس طاری ہے

ہائے کیا زندگی ہماری ہے

جنوری 14, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہر گھڑی دل پہ یاس طاری ہے
چمن میں ہم نے یہی بار بار دیکھا ہے

چمن میں ہم نے یہی بار بار دیکھا ہے

خزاں گئی ہے فصلِ بہار آئی ہے

جنوری 14, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on چمن میں ہم نے یہی بار بار دیکھا ہے
گو تُم نہیں ہو پہلوئے عاشق میں آج کل

گو تُم نہیں ہو پہلوئے عاشق میں آج کل

لیکن تمہاری یاد ہے دل میں بسی ہوئی

جنوری 14, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on گو تُم نہیں ہو پہلوئے عاشق میں آج کل
دوزخ مجھے منظور گناہوں کی سزا میں

دوزخ مجھے منظور گناہوں کی سزا میں

اللہ نہ دکھائے مجھے لاہور کی گرمی

جنوری 13, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on دوزخ مجھے منظور گناہوں کی سزا میں
ہے باعثِ آزار ابھی تم کو مری یاد

ہے باعثِ آزار ابھی تم کو مری یاد

وہ وقت بھی آئیگا مجھے یاد کرو گے

جنوری 13, 2023اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ہے باعثِ آزار ابھی تم کو مری یاد

پوسٹوں کی نیویگیشن

پرانی پوسٹیں
تازہ ترین پوسٹیں

زمرے

  • Uncategorized
  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404