کہیـں میـں دیر سے پہنچـــوں تو یاد آتا ہے
کہیں میَں وقت سے پہلے بھی جایا کرتا تھا
معلیٰ
کہیں میَں وقت سے پہلے بھی جایا کرتا تھا
ہوتا نہیں ہوں نیند سے بیدار خود سے میں
زندہ ہیں گزرے وقت میں، سب مر چکے ہوئے
کیسے لگتے ہیں تجھے چھوڑ کے جاتے ہوئے ہم
خود پر چلا نہیں رہا تلوار خود سے میں پیدا ہوا ہوں جب سے مری خود سے جنگ ہے ڈرتا ہوں مان لوں نہ کہیں ہار خود سے میں
غزل بہت ہوئی اب مجھ سے نعت سا کچھ ہو یہ میرا سانسں مرے دل پہ سبز رنگ کرے کہ مجھ میں شہرِ مدینہ کی بات سا کچھ ہو درود پڑھتا ہوں ہونٹوں سے اور یہ سوچتا ہوں روئیں روئیں سے اسی واردات سا کچھ ہو انہیں کا نام لکھا جائے جا بجا مجھ میں […]
یعنی خود اپنی ذات کی پہچان مل گئی دل کی نظر سے میں نے جو دیکھی یہ کائنات ہر شئے جو تھی مفسرِ قرآن مل گئی
آج بھگوت گیتا کا اردو میں ترجمہ کرنے والے مشہور شاعر انور جلال پوری کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 6 جولائی، 1947ء- وفات: 2 جنوری، 2018ء) —— انور جلال پوری نے بھگوت گیتا کا ترجمہ اردو میں کیا تھا۔ انھوں نے اپنے اس ترجمے کو اردو شاعری میں ’گیتا‘ کا نام دیا ہے۔ انور جلال […]
آج ادب لطیف کی پرچارک اور عظیم ادبی خاتون صدیقہ بیگم کا یومِ پیدائش ہے ۔ مصور : شمیم باذل (یکم جنوری 1938 تا 15 دسمبر 2019) —— سرسیدِ لاہور حضرت چوہدری برکت علی نے متعدد اشاعتی اور تعلیمی اداروں کی بنیاد رکھی ۔ انیس سو پینتیس میں انہوں نے ادبی جریدہ ماہنامہ ادب لطیف […]
آج معروف شاعر راحت اندوری کا یوم پیدائش ہے ( پیدائش : 1 جنوری 1950ء، وفات: 11 اگست 2020ء) —— راحت اندوری ( پیدائش : 1 جنوری 1950ء، وفات: 11 اگست 2020ء) ایک بھارتی اردو شاعر اور ہندی فلموں کے نغمہ نگار تھے۔ وہ دیوی اہليہ یونیورسٹی اندور میں اردو ادب کے پروفیسر بھی رہے۔ […]