ہو المُعِزّ

یا عزیز الجبار یا مرے ربِ کریم یہ مرا جسم ترا ، جان تری ، فکر تری قُل ہو اللہ احد ، قبلہ رُو کر دیا چہرہ کہ نہیں قُل ہو اللہ احد ، تیرے سوا کس کو ثبات قُل ہو اللہ احد ، تجھ سے جدا کیسی حیات سانس امید میں ڈھلتی رہے جانے […]

جھونکا چلا قضا کا تو چپکے سے سو گئے

آیا جو کاروانِ اجل ساتھ ہو گئے جس قافلے کے ساتھ ہی چلتا رہے گا وہ منزل جب اپنی آئی الگ ہو کے کھو گئے اس بحر میں تلاطم و طغیاں کا زور تھا ساحل نظر نہ آیا تو کشتی ڈبو گئے ہم نے وفا میں کوئی کمی کی نہیں مگر ہم کیا کریں کہ […]

اس کارزارِ زیست میں تنگ آ گئے ہیں ہم

لے کر اجل کی تیغ و خدنگ آ گئے ہیں ہم یاروں سے کی وفا تو جفا کا ، ملا فریب سکرات میں بہ عرصہ بنگ آ گئے ہیں ہم جو آئینہ غبار و کدورت سے پاک تھا اس پر بھی اب جو لگ گیا زنگ آ گئے ہیں ہم نقش بر آب تھے تو […]

چھلکی جو مئے تو بن کے شرر گونجتی رہی

مینا سے تابہ ساغر زر گونجتی رہی بادل کی سی گرج تھی یہ دنیا کہیں جسے جو درمیانِ شمس و قمر گونجتی رہی تھی جو دعا وہ ابر کے دامن میں چُھپ گئی جو بددعا تھی بن کے اثر گونجتی رہی آئی خزاں طیور تو جتنے تھے اُڑ گئے نغموں سے پھر بھی شاخِ شجر […]

کرشن چندر کا یوم پیدائش

آج اردو کے نامور افسانہ نگار کرشن چندر کا یوم پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 23 نومبر 1914ء – وفات: 8 مارچ 1977ء) —— کرشن چندر اردو کے نامور افسانہ نگار تھے۔ ان کی پیدائش 23 نومبر 1914ء کو وزیر آباد، ضلع گجرانوالہ، پنجاب میں ہوئی تھی۔ ان کے والد گوری شنکر چوپڑا میڈیکل افسر تھے […]