سوچتا ہوں کہ کہیں تم تو نہیں آ نکلے
ایک ہلچل سی مچی رہتی ہے جب دل کے قریب اپنی کوتاہیٔ دانش کا گلہ کیا کیجیے بارہا ہم بھی گئے تھے درِ زنداں کے قریب
معلیٰ
ایک ہلچل سی مچی رہتی ہے جب دل کے قریب اپنی کوتاہیٔ دانش کا گلہ کیا کیجیے بارہا ہم بھی گئے تھے درِ زنداں کے قریب
یہ نہ حاصل ہو تو بیکار ہے دنیا ہو کہ دیں
قوتیں اور بھی ہیں دولت و ثروت کے سوا
اب نہ دشمن کا ڈھونڈو کرم ساتھیو منحصر ہے یہ دنیا جو اسباب پر سب ہی اسباب ہوں گے بہم ساتھیو
زندہ دل ہنستے ہنستے گذر جائیں گے موت سے بھی مریں گے نہیں زورؔ ہم زندگی میں جو کچھ کام کر جائیں گے
آج معروف شاعر عبدالمجید سالک کا یوم وفات ہے (پیدائش: 12 ستمبر، 1894ء – وفات: 27 ستمبر، 1959ء) —— مولانا عبدالمجید سالک پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور شاعر، صحافی، افسانہ نگار اور کالم نگار تھے۔ —— عبد المجید سالک: شاعر، ادیب، مترجم و صحافی از احتشام الحق آفاقی، رامپور —— ادب و […]
آج پاکستان کے مشہور و معروف شاعر ، صحافی ، سیاست دان اور بلند پایہ خطیب آغا شورش کاشمیری کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 14 اگست 1917ء – وفات: 25 اکتوبر 1975ء) —— آغا کاشمیری نے ایک متوسط گھرانے میں جنم لیا اور بمشکل میٹرک تک تعلیم حاصل کی زمانہ ’’زمیندار‘‘ پڑھنے کا معمول تھا۔جسکے […]
آج اردو کے نامور نقاد، محقق اور شاعر، ڈاکٹر اسلم فرخی کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 23 اکتوبر 1923ء – وفات: 15 جون، 2016ء) —— ڈاکٹر اسلم فرخی پاکستان سے تعلق رکھنے والے نامور اردو نقاد ، محقق، شاعر، سابق پروفیسر و چیئرمین شعبۂ اردو اور سابق رجسٹرار کراچی یونیورسٹی تھے۔ ڈاکٹر اسلم فرخی 23 […]
آج اردو کے مشہور مزاح نگار کرنل محمد خان کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش: 5 اگست 1910ء – وفات: 23 اکتوبر 1999ء) —— کرنل محمدخان (انگریزی: Colonel Muhammad Khan) پاکستان کے نامور مزاح نگار اور پاک فوج کے شعبۂ تعلیم کے ڈائریکٹر تھے۔ نیز انہوں نے برطانوی راج میں ہندوستانی فوج میں بھی کام […]
بڑے بڑوں کے قدم ڈگمگائے جاتے ہیں