ملنے لگے ہیں صورتِ یارانِ صاف دل
جب زیر کر سکے نہ ہمیں دشمنی سے لوگ
معلیٰ
جب زیر کر سکے نہ ہمیں دشمنی سے لوگ
شہروں میں بہت کم ہمیں انساں نظر آئے
دو اک دیے تھے شہر میں وہ بھی بجھا دئیے
لو نام کہ وہ شخص بھی عریاں نظر آئے
وطن کو بیچ کے خوش ہے بڑی کمائی کی
ان مہوشوں کے پاؤں میں زنجیر چاہیے
ہستی کا تمام راز پایا جب دل پہ تجھے محیط پاؤں پھر کیوں سرِ کوہِ طُور جاؤں تو میری وفا کا امتحاں ہے تو میری انا کا پاسباں ہے جب بھی تجھے بے نقاب دیکھوں ہر ذرے میں آفتاب دیکھوں یہ میرا قلم یہ میری دولت شاعر کی حیات کی صداقت یہ تیری ثنا کے […]
دل تیرے سوا کسے پکارے تو نورِ ازل کا رازداں ہے تو مہر و وفا کی داستاں ہے تو قلبِ گداز میں مکیں ہے مومن کی حیات کا یقیں ہے پھر بھٹکے ہوؤں کو روشنی دے انساں کو شعورِ بندگی دے پھر تجھ سے عطا کی بھیک مانگوں اُمت کی شفا کی بھیک مانگوں آدابِ […]
ایک عالم کی آبرو تم ہو گلشنِ صدق و آگہی کے امیں مردِ مومن کی زندگی کا یقیں عزم و ایماں کی بولتی تصویر دینِ کامل کی آخری تحریر قلبِ یزداں میں نورِ تابندہ لوحِ ہستی پہ حرفِ رخشندہ ظلم کی آندھیوں میں ابرِ کرم جہل کی ظلمتوں میں نورِ حرم تجھ کو اے شاہِ […]
حسینؓ حرفِ صداقت کی انتہا تم ہو خد اکو ناز ہے جس پر ، وہ بے نوا تم ہو حسینؓ عظمتِ انساں کے خواب کی تعبیر حسینؓ ہمت و جرأت کی بولتی تصویر حسینؓ جذبۂ ایمان و آگہی کا امیں کمالِ صبر و رضا ، منتہائے صدق و یقیں حسینؓ دشتِ بلا خیز میں تنِ […]