محسن نقوی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر سید محسن نقوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 5 مئی ، 1947ء- وفات: 15 جنوری، 1996ء) —— محسن نقوی اردو کے مشہور شاعر تھے۔ ان کا مکمل نام سید غلام عباس تھا۔ لفظ محسن اُن کا تخلص تھا اور لفظ نقوی کو وہ تخلص کے ساتھ استعمال کرتے تھے۔ لہذا بحیثیت ایک […]

بولیں شجر نبی نبی بولیں حجر نبی نبی

گونجے صدا طرف طرف شام و سحر نبی نبی تازہ جو رہنا ہو تجھے خوب مہکنا ہو تجھے اپنا وظیفہ لے بنا اے گل تر نبی نبی نوک قلم کو چوم کر جھوم رہی ہے وجد میں بام و در خیال پر لکھ کے نظر نبی نبی کہنے لگا نبی نبی عالم خوف میں جو […]

اے کاش دیکھ لوں میں کبھی اس دیار کو

آئے جہاں قرار دلِ بے قرار کو خیرات مل گئی جسے کوئے رسول سے کرتا نہیں سلام کسی تاجدار کو جاؤں گا تیرے واسطے میدانِ حشر تک سینے سے میں لگا کے ترے انتظار کو ہم کیوں نہ چاہیں تیری رضا اے شہہ انام مطلوب ہے رضا تری پروردگار کو تیرے کرم نے حوصلہ بخشا […]

حرم میں بارش انوار دیکھنے چلیے

وہیں ہے مولد سرکار دیکھنے چلیے نظر میں خانۂ کعبہ رہے تو بہتر ہے عبث نہ کوچہ و بازار دیکھنے چلیے منیٰ و وادئ عرفات اور مزدلفہ بلا رہے ہیں تو اس بار دیکھنے چلیے جنون شوق سعی کا لیے ہوئے ہمراہ صفا و مروہ کے آثار دیکھنے چلیے خدا کے فضل سے ارکان حج […]

ناز کعبہ ہیں، فخر قبلہ ہیں

آپ ارفع ہیں آپ اعلیٰ ہیں آج محسوس ہو رہا ہے مجھے میرے سرکار جلوہ فرما ہیں نقش پائے رسول کے آگے ماہ و انجم کی تابشیں کیا ہیں؟ ابر لطف نبی سے ہوں سیراب جس قدر تشنگی کے صحرا ہیں یہ جبین ازل پہ ہے مرقوم بزم کن میں حضور یکتا ہیں جتنے ذرے […]

مسکرانے کا مہینہ آ گیا

دل سجانے کا مہینہ آ گیا غم کے مارے جھوم کر کہنے لگے غم بھلانے کا مہینہ آ گیا جن کی خاطر ہیں بنے دونوں جہاں اُن کے آنے کا مہینہ آ گیا مرحبا ، صلِّ علیٰ کے ہر طرف گیت گانے کا مہینہ آ گیا نفرتیں ساری بھلا کر دوستو! دل ملانے کا مہینہ […]

اب اجازت ہے کہ ہر شخص کہے چھوڑ دیا

جس نے چھوڑا مجھے، میں نے بھی اسے چھوڑ دیا اتنا کافی ہے کہ میرا تھا تو بس میرا تھا اب کسی اور کا ہے بھی تو رہے، چھوڑ دیا گھر بھی، دفتر بھی، محبت بھی، سخن دانی بھی اس سے کچھ بن نہیں پایا تو مجھے چھوڑ دیا میں کہوں یا نہ کہوں یاد […]

رفاقتوں کا کوئی سلسلہ نہیں ہو گا

سو اب کے بعد وہ مجھ سے جدا نہیں ہو گا بروزِ حشر ہم ایسے ملیں گے آپس میں ہمارے بیچ میں کوئی خدا نہیں ہو گا ہماری سمت سے آواز سی کٹے گی اور پھر اس کے بعد کوئی رابطہ نہیں ہو گا مری طرح تو کوئی پا نہیں سکے گی اسے وہ اس […]

انتظار اک واقعے کا اس قدر میں نے کیا

انتظار اک واقعے کا اس قدر میں نے کیا جس نے مجھ کو مستعد رکھا سدا گو کہ میں رو رو کے آخر وقت کی دہلیز پر، تھک ہار کر چپ ہوگیا! میں نصیحت کا تمنائی ہمیشہ ہی رہا ایک کے بعد ایک وصف اُن کا سنا جس دم خدیجہؓ سے (یقیں میرا بڑھا!) اے […]

شکر صد شکر یوں بہار آئی

چل پڑی حریت کی پُروائی ایک قائد کی رہنمائی میں قوم کی قوم نے شِفا پائی خوب تعبیر پائی خوابوں کی ایک خطے کی عالم آرائی شب غلامی کی ہم گزار چکے صبحِ آزادیٔ وطن آئی صبحِ آزادیٔ وطن کیسی روشنی انبساط کی لائی وہ مسرت ہے سارے چہروں پر سارا عالم ہوا تماشائی! جذبۂ […]