کھول کر بندِ قبائے گُل رُخاں
حمدِ ربِ لایزالی کیجیے
معلیٰ
حمدِ ربِ لایزالی کیجیے
رکھیں جو روبرو ، خبر شش جہات دے
منقبت شان سیدہ پاک رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہا شہزادی رسول زوجئہ مولا علی مادر حسنین کریمین خاتون جنت طيبہ طاہرہ عابدہ زاہدہ زاہرہ سیدہ فاطمہ الزہراء رضی اللہ تبارک و تعالیٰ عنہا —— طيبہ طاہرہ عابدہ فاطمہ زاہدہ زاہرہ سیدہ فاطمہ راحت جان خیرالوریٰ فاطمہ زوجئہ حضرت مرتضیٰ فاطمہ مادر سیدالاسخیا فاطمہ نور […]
جو صدف آئے نظر اُس میں گُہر رکھ دیجیے
کچھ سرِ تختۂ گُل طے ہو گا
صبا کی طرح بھٹکتے ، جو جستجو کرتے
جس سے ترے دھوکے میں ہم آغوش رہے ہم
ممتاز اسکالر، محقق ، نقاد ، شاعر ، افسانہ نویس ، کالم نگار ، مصنف ، مدیر اور صحافی ڈاکٹر انور سدید —— (پیدائش: 4 دسمبر 1928ء – وفات: 20 مارچ 2016ء) —— ڈاکٹر انور سدید اردو کا ممتاز ترین ناقدین ۔ محققین اور مصنفین میں شمار کیا جاتا ہے بلکہ پاک و ہند کی […]
کل رات ناگہاں یہ معما بھی حل ہوا
آج ممتاز مرثیہ گو شاعر پروفیسر سردار نقوی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش:21 مارچ، 1941ء – وفات: 5 فروری، 2001ء ) —— نام سید سردار محمد ، تخلص سردارؔ ، امروہہ سادات کے نقوی سادات گھرانے کے فرد ، والد کا اسمِ گرامی سید انوار محمد نقوی ۔ والدہ گرامی ، فرذق ہند شمیم امروہوی […]