مومن خان مومن کا یوم وفات

آج دبستان دہلی کے معروف شاعر، مرزا غالب کے ہم عصر حکیم مومن خان مومن کا یوم وفات ہے (پیدائش:1800ء – وفات: 14 مئی 1851ء) —— مومن خان نام اور مومن تخلص تھا۔ والد کا نام غلام نبی خاں تھا۔ مومن خان مومن کے دادا سلطنت مغلیہ کے آخری دور میں شاہی طبیبوں میں داخل […]

بری نظامی کا یوم وفات

آج پنجابی کے معروف شاعر بری نظامی کا یوم وفات ہے (پیدائش: 26 دسمبر، 1946ء- وفات: 14 مئی، 1998ء) —— بری نظامی لازوال لوک گیتوں کے خالق اور گوشہ گمنامی میں فوت ہوجانے والا شاعر۔ بری نظامی کے قلمی نام استعمال کرنے والے شاعر کا اصلی نام شیخ محمد صغیر المعروف بری نظامی ہے اور […]

شریف کنجاہی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر پروفیسر شریف کنجاہی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 13 مئی 1914ء – وفات: 20 جنوری 2007ء) —— پروفیسر ڈاکٹر شریف کنجاہی پاکستان سے تعلق رکھنے والے پنجابی اور اردو کے ممتاز ادیب، شاعر، ماہرِ لسانیات، محقق، مترجم اور معلم تھے جو قرآن پاک کا پنجابی زبان میں ترجمہ القرآن الکریم کی وجہ […]

صفدر حسین زیدی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر، نقاد اور محقق ڈاکٹر صفدر حسین زیدی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 12 مئی 1919ء – وفات: 15 جنوری 1980ء) —— ڈاکٹر صفدر حسین زیدی 12 مئی، 1919ء کو تحصیل جنستھ، مظفرنگر ضلع، اترپردیش، برطانوی ہندوستان میں پیدا ہوئے۔ وہ محکمہ تعلیم میں اہم مناصب پر فائز رہے تاہم ان کی اصل […]

ضمیر جعفری کا یوم وفات

آج بابائے ظرافت سید ضمیر جعفری کا یوم وفات ہے (پیدائش: 1 جنوری، 1916ء- وفات: 12 مئی، 1999ء) —— ضمیر جعفری اردو کے ممتاز مزاح نگار اور شاعر ہیں۔ انکا پورا نام سید ضمیر حسین جعفری تھا۔ 1 جنوری 1916ء کو جہلم کے ساتھ ایک گاؤں چک عبدالخالق میں پیدا ہوئے۔ تعلیم جہلم، اٹک اور […]

ماہر القادری کا یومِ وفات

آج نامور شاعر ماہر القادری کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 30 جولائی، 1907ء – وفات: 12 مئی 1978ء) —— ماہر القادری کا اصل نام منظور حسین اور ماہرؔ تخلص تھا۔ وہ30 جولائی1906ء کو ضلع بلند شہر (یو۔پی بھارت) کے ایک قصبہ کسہیہ کلاں میں پیدا ہوئے۔اُن کے والد کا نام معشوق علی تھا۔ ماہر القادری نے […]

سید محمد تقی کا یوم پیدائش

آج پاکستان کے نامور فلسفی، دانشور اور روزنامہ جنگ کراچی کے سابق مدیر سید محمد تقی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 12 مئی 1917ء – وفات: 25 جون 1999ء) —— سید محمد تقی پاکستان کے ممتاز فلسفی، دانشور، شاعر اور صحافی تھے۔ 12 مئی 1917ء کو امروہہ میں پیدا ہوئے۔ آپ کا گھرانہ بشمول والد […]

فہیم شناس کاظمی کا یوم پیدائش

آج معروف شاعر مترجم اور کالم نگار فہیم شناس کاظمی کا یوم پیدائش ہے (پیدائش: 11 مئی، 1965ء) —— فہیم شناس کاظمی 11 مئی، 1965ء کو ضلع نوابشاہ، صوبہ سندھ میں پیدا ہوئے۔ ان کا اصل نام سید فہیم اقبال ہے لیکن ادبی دنیا میں فہیم شناس کے نام سے معروف ہیں۔ ان کا تعلق […]

مجید امجد کا یوم وفات

آج معروف شاعر مجید امجد کا یومِ وفات ہے (پیدائش: 29 جون 1914ء- وفات: 11 مئی 1974ء) —— 29 مجید امجد جون، 1914ء کو (جھنگ) میں پیدا ہوئے۔والد کا نام علی محمد تھا۔ مجید کے والد نے جب عقد ثانی کیا تو ان کی والدہ ان کو لے کر ننھیال آگئیں. ان کے نانا میاں […]

اشرف صبوحی کا یومِ پیدائش

آج ممتاز ادیب اشرف صبوحی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 11 مئی، 1905ء- وفات: 22 اپریل، 1990ء) —— اشرف صبوحی ڈپٹی نذیر احمد دہلوی کے خانوادے سے تعلق رکھنے والے پاکستان کے نامور ادیب، صحافی، افسانہ نگار اور مترجم تھے جو اپنی تصنیف "دلی کی چند عجیب ہستیاں” کی وجہ سے دنیائے اردو میں شہرت […]