میں خوش نصیب ہوں آصف بوقتِ رخصت بھی
زباں پہ جاری حبیبِ خدا کی مدحت ہے
معلیٰ
زباں پہ جاری حبیبِ خدا کی مدحت ہے
اسے پھر کسی چیز کی کیا کمی ہے وہ شمس الضحیٰ ہیں وہ بدر الدجیٰ ہیں جو پھیلی ہے ہر سُو یہی روشنی ہے بہار اُن کے دم سے ہے ہر دم چمن میں اُنہی کی بدولت کھِلی ہر کَلی ہے نہ در اُن کے در سا کوئی ہے جہاں میں نہ اُن کی گلی […]
آج نامور شاعر جون ایلیا کا یوم پیدائش ہے جون ایلیا (14 دسمبر، 1931ء – 8 نومبر، 2002ء) برصغیر میں نمایاں حیثیت رکھنے والے پاکستانی شاعر، فلسفی، سوانح نگار اور عالم تھے۔ وہ اپنے انوکھے انداز تحریر کی وجہ سے سراہے جاتے تھے۔ وہ معروف صحافی رئیس امروہوی اور فلسفی سید محمد تقی کے بھائی […]
اس طرح اظہارِ الفت کیجئے چاہتے ہیں گر خُدا کی رحمتیں پیارے آقا سے محبت کیجئے اُن کی یادیں دل میں رکھئے ہر گھڑی اور یوں سامانِ راحت کیجئے دو جہاں میں سرخرو ہو جائیے ہر عمل پابندِ سنت کیجئے بول اٹھیں گے قبر میں منکر نکیر آگئے آقا زیارت کیجئے حشر میں ہو گی […]
پا رہی خلقِ خدا ہے جس کو ساری واہ وا ہیں زمانے کے شہنشاہوں پہ بھاری واہ وا آستانِ نور کے ہیں جو بھکاری واہ وا یاد پیارے مصطفی کی پُر سکوں کرتی ہے اور دور کردیتی ہے دل کی بے قراری واہ وا مل گیا ہے آپ کا رحمت بھرا دامن ہمیں خوب نسبت […]
مرا بختِ رسا ہے اور میں ہوں تصور میں سنہری جالیاں ہیں عطائے مصطفی ہے اور میں ہوں پرِ روح الامیں لگ جائیں مجھ کو بلاوا آپ کا ہے اور میں ہوں جھکا ہے سر نبی کے آستاں پر یہی صبح و مسا ہے اور میں ہوں عبادت ہی عبادت ہو رہی ہے شہِ دیں […]
’’شاید کبھی لگی تھی کسی کی دعا مجھے‘‘ حیرت سے دیکھتے ہیں سبھی اغنیا مجھے اتنا مرے نبی نے کیا ہے عطا مجھے رکھتا ہوں دل میں خواہشِ دیدارِ شہرِ نور لے چل درِ حضور پہ بادِ صبا مجھے مانگا ہے میںنے ان کے وسیلے سے جب کبھی رب نے دیا ہمیشہ طلب سے سَوا […]
خود خدا مدحت کرے سرکار کی اُس پہ بارش کیوں نہ ہو انوار کی ہو گئی جس پر نظر سرکار کی کب ہے خواہش درہم و دینار کی؟ بھیک بس مل جائے اُن کی پیار کی ذرۂ خاکِ شفا کے سامنے کیا ہے وقعت لعل کے انبار کی؟ خارِ طیبہ ہے مرے پیشِ نظر بات […]
مجھ کو فقط ہے رحمتِ سرکار کی طلب اب تو حضور خواب میں تشریف لائیے کب سے ہے مجھ کو آپ کے دیدار کی طلب صحرائے طیبہ جس نے بھی دیکھا ہے ایک بار اس کو ہوئی نہ پھر گل و گلزار کی طلب دونوں جہاں میں راحتیں پانے کے واسطے رکھتا ہوں اُن کے […]
برستی ہے جہاں پر رحمتِ غفار کیا کہنا سوالی بن کے آ جاؤ جو چاہو مانگ لو اُن سے کسی کو بھی تو وہ کرتے نہیں انکار کیا کہنا بتاتے غیب کی خبریں ہیں اُمت کو مِرے آقا خدا کے فضل سے ہیں واقفِ اسرار کیا کہنا وہی سارے جہاں میں نعمتیں تقسیم کرتے ہیں […]