بشریٰ رحمٰن کا یوم وفات

آج معروف مصنفہ اور ناول نگار بشریٰ رحمٰن کا یوم وفات ہے ۔ (پیدائش:29 اگست 1944ء| وفات:7 فروری 2022ء) —— ڈاکٹر بشریٰ رحمٰن(پیدائش:29 اگست 1944ء| وفات:7 فروری 2022ء) ایک پاکستانی مصنفہ ہیں۔ انہوں نے کئی کتابیں لکھی ہیں۔ 2007ء میں انہیں صدارتی اعزاز ستارہ امتیاز سے نوازا گیا۔ 17 سے زائد ناول اور سفرنامے ان […]

منور مرزا کا یوم وفات

آج معروف شاعر، محقق، مورخ اور ماہر اقبالیات پروفیسر محمد منور مرزا کا یوم وفات ہے (پیدائش: 23 مارچ، 1927ء- وفات: 7 فروری، 2000ء) —— محمد منور مرزا 23 (انگریزی: Muhammad Munawwar Mirza) مارچ، 1927ء کو بھیرہ، سرگودھا میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے پنجاب یونیورسٹی سے اردو، عربی اور فلسفے میں ماسٹرز کیا۔ 1980ء میں […]

صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کا یوم وفات

آج معروف معلم، شاعر، ادیب اور نقاد صوفی غلام مصطفیٰ تبسم کا یوم وفات ہے ۔ —— (پیدائش: 4 اگست، 1899ء- وفات: 7 فروری، 1978ء) —— وہ مجھ سے ہوئے ہم کلام اللہ اللہ کہاں میں کہاں یہ مقام اللہ اللہ —— معلم، شاعر، ادیب اور نقاد صوفی غلام مصطفیٰ تبسم 4 اگست 1899 کو […]

غلام ربانی تاباں کا یوم وفات

آج معروف شاعر غلام ربانی تاباں کا یوم وفات ہے (پیدائش: 15 فروری، 1914ء- وفات: 7 فروری، 1993ء) —— غلام ربانی تاباں کا شمار ممتاز ترقی پسند شعرا میں ہوتا ہے۔ انہوں نے نہ صرف شاعری کی سطح پر ترقی پسند فکراور نظریے کو عام کرنے کی کوشش کی بلکہ اس کیلئے عملی سطح پر […]

اجمل خٹک کا یوم وفات

آج اردو اور پشتو کے معروف ادیب اور شاعر اجمل خٹک کا یوم وفات ہے (پیدائش: 15 ستمبر، 1925ء- وفات: 7 فروری، 2010ء) —— پاکستان کے نامور سیاستدان اور ممتاز شاعر اجمل خٹک 15 ستمبر 1925 کو اکوڑہ خٹک میں پیدا ہوئے تھے۔ وہ باچاخان کے پیروکار اور نیشنل عوامی پارٹی کے سرگرم رہنما تھے۔ […]

میر محمد معصوم کا یوم پیدائش

آج سندھ کے ایک مشہور عالم مؤرخ اور ادیب میر محمد معصوم شاہ بکھری کا یوم پیدائش ہے۔ (پیدائش: 7 فروری 1538ء – وفات: 14 اپریل 1606ء) —— میر محمد معصوم بکھری کی پیدائش 7 رمضان المبارک 944ھ / 7 فروری 1538ء میں بکھر (موجودہ سکھر پاکستان) میں ہوئی۔ ان کے والد سید صفائی حسینی […]

مجھ کو چھپا حروف کے آنچل میں شاعری

میں پھر شکستِ خواب کے صدمے سے چُور ہوں بوسیدگی کی گرد اُڑا ، نرم پُھونک سے میں باقیات ہائے گزشتہ غرُور ہوں صفحاتِ دل پہ آخری تحریر مٹ گئی عریاں کھڑا ہوا ہوں کہ بین السطُور ہوں وہ شخص جذب ہو گیا دہلیز میں تری شاید یہ میں نہیں ہوں جو تیرے حضُور ہوں […]

میرا اظہارِ محبت اُسے ناکافی ہے

ائے مرے ظرفِ سخن بھاڑ میں جائے تُو بھی دل کو کم بخت لگے آگ اگر لگتی ہے اور ائے دل کی چبھن بھاڑ میں جائے تُو بھی رونقِ بزمِ تصور تھی کہیں جو نہ رہی گردشِ چرخِ کہن بھاڑ میں جائے تُو بھی جا، مری روح ، جہاں بھی تجھے جانا ہے ، جا […]

مسند و منبر و اکرام خدا حافظ اب

تہمت و طعنہ و دشنام خدا حافظ اب الوداع ، تجربہ گاہانِ جہاں ، جاتا ہوں عمر پھر ہو گئی ناکام خدا حافظ اب دل ترے کھیل تماشے سے بھرا جاتا ہے ائے مرے عشق کے ہنگام خدا حافظ اب کرہِ ارض پہ مدفون ہوا چاہتا ہوں میرے افلاک کے اجرام خدا حافظ اب میری […]

تنویر نقوی کا یومِ پیدائش

آج اردو کے نامور فلمی شاعر تنویر نقوی کا یومِ پیدائش ہے ۔ (پیدائش: 6 فروری 1919ء – وفات: یکم نومبر 1972ء) —— اردو کے نامور فلمی شاعر تنویر نقوی کا اصل نام سید خورشید علی تھا اور وہ 6 فروری 1919ء کو لاہور میں پیدا ہوئے تھے۔ ان کا تعلق ایک علمی اور ادبی […]