قمر جلال آبادی کا یوم وفات

آج معروف شاعر اور فلمی نغمہ نگار قمر جلال آبادی کا یوم وفات ہے (پیدائش 29 فروری 1916ء – وفات 8 جنوری 2003ء ) —— نوٹ : تاریخِ پیدائش قمر جلال آبادی کے مجموعے رشکِ قمر جو کہ دسمبر 1984 میں شائع ہوا ، کے باب قمر جلال آبادی : مختصر سوانح حیات صفحہ نمبر […]

حکیم محمد سعید کا یومِ پیدائش

آج پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ معالج، سماجی کارکن اور مصنف حکیم محمد سعید کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 9 جنوری 1920ء – وفات: 17 اکتوبر 1998ء) —— پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ معالج، سماجی کارکن اور مصنف حکیم محمد سعید نے 9 جنوری 1920 کو دہلی میں آنکھ کھولی۔ دو برس کی […]

تمہارا نقشِ قدم ہے ہماری جائے نماز

کہیں بھی اور نہ جائیں گے ہم برائے نماز شروعِ عشق میں سجدوں کا تقاضا مت کر خُدا کو مان، ابھی تو ہے ابتدائے نماز امام چاہیے ہم بے نمازیوں کو بڑا پڑھیں گے ہم بھی اگر خود خُدا پڑھائے نماز

کھیل آسان تو نہیں، مرے دوست

!کھیل آسان تو نہیں، مرے دوست تُو پریشان تو نہیں، مرے دوست؟ کس لیے تم جتاتے رہتے ہو !عشق احسان تو نہیں، مرے دوست زخم کھا کر بھی چُپ رہے کب تک ؟ !سنگ انسان تو نہیں، مرے دوست دوستی میں بھی تیرے مدّ نظر !نفع نقصان تو نہیں، مرے دوست بن کے فارس جو […]

شاد عظیم آبادی کا یومِ پیدائش

آج ممتاز شاعر شاد عظیم آبادی کا یومِ پیدائش ہے۔ (پیدائش: 8 جنوری، 1846ء- وفات: 7 جنوری، 1927ء) —— شاد عظیم آبادی کی غزل گوئی از پرویز احمد عظمی —— شاد عظیم آبادی انیسویں صدی کے اواخر اور بیسویں صدی کے اوائل کے ان مستقل مزاج کلاسیکی شاعروں میں سے ایک ہیں جنہوں نے غزل […]

نگار صہبائی کا یوم وفات

آج اردو کے ممتاز گیت نگار, نگار صہبائی کا یوم وفات ہے۔ (پیدائش: 7 اگست، 1926ء- وفات: 8 جنوری، 2004ء) —— نگار صہبائی کا اصل نام محمد سعید تھا اور وہ 7 اگست 1926ء کو ناگ پور میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے ابتدائی تعلیم مدراس اور ناگ پورسے حاصل کی۔ 1947ء میں وہ پاکستان […]

ریاض الدین عطش کا یومِ وفات

آج ممتاز شاعر خواجہ ریاض الدین عطش کا یومِ وفات ہے۔ (پیدائش: 4 مارچ، 1925ء- وفات: 8 جنوری، 2001ء) —— خواجہ ریاض الدین عطش 4 مارچ 1925ء کو پٹنہ کے قریب واقع تاریخی شہر عظیم آباد میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے اپنا بچپن عظیم آباد میں گزارا، پھر پٹنہ سے اپنی تعلیم مکمل کرنے کے […]

باقی صدیقی کا یوم وفات

آج معروف شاعر باقی صدیقی کا یوم وفات ہے۔ (20ستمبر1905ء – 8 جنوری 1972ء) —— باقی صدیقی پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو اور پنجابی کے شاعر، ادیب، ڈراما نگار، فیچر رائٹر اور صحافی تھے۔ انہوں نے تقسیم ہند سے قبل چند ہندوستانی فلموں میں اداکاری بھی کی۔ باقی صدیقی 20 دسمبر، 1908ء کو راولپنڈی […]

غضب کی دُھن، بلا کی شاعری ہے

غضب کی دھن ، بلا کی شاعری ہے خموشی انتہا کی شاعری ہے بجز سجدہ نہیں ہے داد ممکن ترا چہرہ خدا کی شاعری ہے اسے اب پھیلنے سے کون روکے یہ خوشبو تو ہوا کی شاعری ہے بلک اٹھے ہیں سارے سننے والے یہ کس درد آشنا کی شاعری ہے