یہ عطائے خدا ہے نعمت ہے
نعت ہر دور کی ضرورت ہے عشق سرکار میرا سرمایہ ذکرِ سرکار میری دولت ہے
معلیٰ
نعت ہر دور کی ضرورت ہے عشق سرکار میرا سرمایہ ذکرِ سرکار میری دولت ہے
دنیا کی حقیقت جوں جوں آشکار ہوتی جاتی توں توں دنیا کی وقعت انسان کی نظروں میں کم ہوتی جاتی ہے کبھی کبھی بیٹھے بٹھائے چلتے پھرتے اچانک اداسی آپکو اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے عجیب ڈپریشن طاری ہو جاتا ہے .. ہم زندگی میں کسی مقصد کسی خوہش کے حصول کے لیے جیتے […]
ہجومِ بیکساں خانہ بدوش و در بہ در آقاؐ مسلماں ایک دوجے کا ظفرؔ یاں خوں بہاتے ہیں یاں مظلوموں کا دامن خون سے ہے تر بتر آقاؐ
وہ نیک شخص بھی فہرستِ بد میں آئے گا یہ بانجھ پیڑ ہے بابا ثمر نہ دے پایا تو ایک روز کلہاڑے کی ذد میں آئے گا مجھے گمان ہے ابجد کو جاننے والے ہمارا زائچہ اچھے عدد میں آئے گا یہ کون کہہ رہا ، کچھ بھی نہیں اثاثے میں تمہارا ہجر سامانِ رسد […]
اُن کی توصیف برملا کرنا سُن ظفرؔ جانِ بندگی ہے یہی ذکر سرکار کا کیا کرنا
مری فطرت ثنائے مصطفیٰ کی رضا جوئی، رضائے مصطفیٰ کی طلبگاری، عطائے مصطفیٰ کی
کئی زمانے ہوئے میں خود سے نہیں ملی ہوں
پیاری اماں السلام علیکم اماں ! آپ نے میری خیریت پوچھی تھی اور اس خیریت کے جواب میں میرا دل چاہتا ہے کہ بس کچھ دیر کے لیے اڑ کر آپکے پاس آجاؤں اور آپ مجھے اپنی آغوش میں چھپا لیں ۔ اماں ! مجھے لگتا ہے آپ بہت ظالم ماں ہیں ۔ جیسے ہی […]
شفیع المذنبیں ہیں، شافعِ روزِ جزا بھی ہیں وہ ہیں خیر البشر، خیر الوریٰ، نُورالہدیٰ بھی ہیں وَہ محبوبِ خلائق بھی، وَہ محبوبِ خدا بھی ہیں
جس کی مداح کبریائی ہے عشق اُنؐ کا ہے میرا سرمایہ باقی جو چیز ہے پرائی ہے