چار حرفوں کی یہ ابجد حمد بھی ھے نعت بھی
صاحبو!اسمِ محمد حمد بھی ھے نعت بھی ربِ کعبہ کی قسم ، یہ مسئلہ ہے عشق کا بات یہ ہے ذکرِ احمد ، حمد بھی ہے نعت بھی تُو ثنائے مُصطفیٰ کی کیفیت پر غور کر اِس کی تو کوئی نہیں حد ، حمد بھی ہے نعت بھی
معلیٰ
صاحبو!اسمِ محمد حمد بھی ھے نعت بھی ربِ کعبہ کی قسم ، یہ مسئلہ ہے عشق کا بات یہ ہے ذکرِ احمد ، حمد بھی ہے نعت بھی تُو ثنائے مُصطفیٰ کی کیفیت پر غور کر اِس کی تو کوئی نہیں حد ، حمد بھی ہے نعت بھی
پائی نہ تیرے لطف کی حد سید الورٰی تجھ پر فدا مرے اب و جد سید الورٰی تیری ثنا ورائے نگاہ و خیال ہے فخرِ رسل ، حبیب ِ صمد ، سید الورٰی تو مہر لازوال سرِ مطلعِ ازل تو طاقِ جاں میں شمعِ ابد سید الورٰی عرفان و […]
خوبی ورنہ کونسی ہے جو کسی منظر میں ہے
مگر اے یار تیرا یار ہوں میں جو دیکھا ہے کسی کو مت بتانا علاقے بھر میں عزت دار ہوں میں خود اپنی ذات کے سرمائے میں بھی صفر فیصد کا حصے دار ہوں میں اور اب کیوں بین کرتے آ گئے ہوں کہا تھا نا بہت بیمار ہوں میں مری تو ساری دنیا بس […]
اسے خبر ھی نہ تھی خاک کیمیا تھی مری میں چپ ھوا تو وہ سمجھا کہ بات ختم ھوئی پھر اس کے بعد تو آواز جابجا تھی مری جو طعنہ زن تھا مری پوشش دریدہ پر اسی کے دوش رکھی ھوئی قبا تھی مری میں اس کو یاد کروں بھی تو یاد آتا نہیں میں […]
اک سرو نور ہے قد موزوں حضور کا جس کے لیے شفاعت امت کا تاج ہے لاریب ہے وہ فرقِ ہمایوں حضور کا ذکر آپ کا بلند کیا کردگار نے چرچا ہے کائنات میں افزوں حضور کا شیدائے حسن خلق ہیں اپنے بھی غیر بھی عالم تمام طالب و مفتوں حضور کا جانے خدا ہی […]
مُنہ سے جب نامِ شہنشاہِ رسولاں نکلا خیر مقدم کو دُرودوں کا گلستاں نکلا بچھ گئی دولتِ کونین مرے رستے میں میں جو طیبہ کی طرف بے سرو ساماں نکلا میں تو سمجھا تھا کہ دشوار ہے ہستی کا سفر اُن کی تعلیم سے یہ کام بھی آساں نکلا فکرِ مدحت میں جو پہنچا […]
معجزہ ہے آیہء والنجم کی تفسیر کا ایک ایک نقطہ ستارہ ہے مری تحریر کا آپ کی نسبت ہے مجھ کو باعثِ عزّو شرف آپ کی مدحت وسیلہ ہے مری توقیر کا کس طرح گزریں گے یہ دوری کے روز و شب حضور صبح کرنا شام کا لانا ہے […]
وہ راہِ خُلد پہ محوِ خرام رہتا ہے جو سَر جُھکائے محمد کے آستانے پر زمانہ اس کا ہمیشہ غلام رہتا ہے ہمیں نہ چھیڑ کہ وارفتگانِ بطحا ہیں ہمیں تو شوقِ مدینہ مدام رہتا ہے وہ دو جہاں کے اَمیں ہیں، انہی کے ہاتھوں میں سپردِ کون و مکاں کا نظام رہتا ہے جو […]
جو دل سے نہیں عاشق و شیدائے محمد