Skip to content

سرورق – ارد

معلیٰ

  • سرورق
  • حمدونعت
  • نثر
  • متفرقات
  • شاعری
  • آج کا دن
  • ہمارے بارے میں
  • مقاصد

Tag: تشطیراتِ بخشش ( اما م احمد رضا خان بریلوی کے اشعار پر تشطیرات )

’’با عطا تم، شاہ تم، مختار تم‘‘

’’با عطا تم، شاہ تم، مختار تم‘‘

’’باعطا تم ، شاہ تم ، مختار تم‘‘ مالکِ کوثر شہِ ابرار تم بے عمل ، بے آسرا سرکار ہم ’’بے نوا ہم ، زار ہم ، ناچار ہم‘‘

مئی 25, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’با عطا تم، شاہ تم، مختار تم‘‘
’’میرے ہر زخمِ جگر سے یہ نکلتی ہے صدا‘‘

’’میرے ہر زخمِ جگر سے یہ نکلتی ہے صدا‘‘

تیری اُلفت کی چبھن میں ہے ملی غم کی دوا اپنا غم دے دے مرے سرورِ خوباں ہم کو ’’اے ملیحِ عَرَبی کر دے نمک داں ہم کو‘‘

مئی 7, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’میرے ہر زخمِ جگر سے یہ نکلتی ہے صدا‘‘
’’قبر میں لہرائیں گے تا حشر چشمے نوٗر کے‘‘

’’قبر میں لہرائیں گے تا حشر چشمے نوٗر کے‘‘

ظلمتِ مرقد میں روشن ہوں گے بُقعے نوٗر کے زیرِ لب جاری رہے مدحت رسول اللہ کی ’’جلوہ فرما ہو گی جب طلعت رسول اللہ کی‘‘

مئی 7, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’قبر میں لہرائیں گے تا حشر چشمے نوٗر کے‘‘
’’رضائےؔ خستہ جوشِ بحرِ عصیاں سے نہ گھبرانا‘‘

’’رضائےؔ خستہ جوشِ بحرِ عصیاں سے نہ گھبرانا‘‘

بروزِ حشر رنج و غم کے طوفاں سے نہ گھبرانا ہے زیبا تاج شاہِ دیں کو اُمّت کی شفاعت کا ’’کبھی تو ہاتھ آ جائے گا دامن اُن کی رحمت کا‘‘

مئی 5, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’رضائےؔ خستہ جوشِ بحرِ عصیاں سے نہ گھبرانا‘‘
’’ہے یہ اُمید رضاؔ کو تری رحمت سے شہا‘‘

’’ہے یہ اُمید رضاؔ کو تری رحمت سے شہا‘‘

’’ ہے یہ اُمید رضاؔ کو تری رحمت سے شہا‘‘ ہاں ! تری چشمِ عنایت و شفاعت سے شہا نہ ہو حیران سرِ حشر وہ شیدا ہو کر ’’ کیوں ہو زندانیِ دوزخ ترا بندا ہو کر ‘‘

مئی 4, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’ہے یہ اُمید رضاؔ کو تری رحمت سے شہا‘‘
’’ہم خاک اُڑائیں گے جو وہ خاک نہ پائی‘‘

’’ہم خاک اُڑائیں گے جو وہ خاک نہ پائی‘‘

اِس خاک کی اُس خاک میں ہو کاش سمائی جس خاک میں مدفوں شہِ والا ہے ہمارا ’’آباد رضاؔ جس پہ مدینہ ہے ہمارا‘‘

مئی 3, 2021اکتوبر 27, 2025
by admin
Leave a Comment on ’’ہم خاک اُڑائیں گے جو وہ خاک نہ پائی‘‘

زمرے

  • آزاد غزل
  • آزاد غزل: مشہور اور بہترین آزاد غزل کا ذخیرہ
  • آج کا دن
  • آج کا دن: مشہور اور بہترین آج کا دن کا ذخیرہ
  • آزاد نظم
  • اشعار
  • افسانہ
  • پابند نظم
  • تبصرے
  • تصویری شاعری
  • حمدِ باری تعالیٰ
  • حمدِ باری تعالیٰ: مشہور اور بہترین حمدِ باری تعالیٰ کا ذخیرہ
  • حمدونعت
  • حمدیہ ہائیکو
  • خطوط
  • رباعی
  • سلام
  • سوانح حیات
  • سوانح حیات: مشہور اور بہترین سوانح حیات کا ذخیرہ
  • شاعری
  • شعر
  • شعر
  • غزل
  • غزل
  • فارسی کلام کا اردو ترجمہ
  • قصیدہ
  • قطعہ
  • قطعہ: مشہور اور بہترین قطعہ کا ذخیرہ
  • گلزار ِ معرفت
  • گلزار ِ معرفت: مشہور اور بہترین گلزار ِ معرفت کا ذخیرہ
  • لفظ “لہجہ” پہ اشعار: مشہور اور بہترین لفظ “لہجہ” پہ اشعار کا ذخیرہ
  • مائیکرو فکشن
  • مرثیہ
  • مزاحیہ شاعری
  • مضامین
  • مکالمہ
  • مکمل کتابیں
  • مناجات
  • مناجات: مشہور اور بہترین مناجات کا ذخیرہ
  • منظوم ترجمتہ القرآن
  • منقبت
  • منقبت: مشہور اور بہترین منقبت کا ذخیرہ
  • نثر
  • نثر: مشہور اور بہترین نثر کا ذخیرہ
  • نظم
  • نظم
  • نعت رسول مقبول
  • نعت رسول مقبول ﷺ
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ اشعار
  • نعتیہ قطعات
  • نعتیہ ہائیکو
  • نعتیہ ہائیکو: مشہور اور بہترین نعتیہ ہائیکو کا ذخیرہ
  • نوحہ

ٹیگز

احرامِ ثنا ( نعتیہ دیوان) اسم معطر آسمان بخشش جادۂ نور حدائق بخشش حروفِ نُور خاکدان خزینۂ حمد و نعت دل ذوقِ نعت رختِ بخشش ردیفِ نعت زرنابِ مدحت سجودِ قلم شرف صحیفہ نعت صراطِ حَسّان صلو علی الحبیب عشق بخیر غزلیاتِ نظر قبلۂ مقال لمعاتِ نظر لہجہ م (میم ) مدحِ شاہِ زمن مشکِ مدحت مصحفِ ثنا مطلع نور موسم مَطافِ حرف مژدۂ رحمت مہرِ حرا میں نے آواز کو آتے دیکھا نعت دے دِیوے نُور لمحات چلو اداسی کے پار جائیں چپکے سے اُتر مجھ میں کاسہ کعبہ و طیبہ کی حاضری کلیات صبیح رحمانی گلزارِ خیال گلستانِ نعت گلہائے حمد و نعت گُلِ سر سَبَد
Theme of Theme404