اپنی پہچان ہے سیّد خوش لقب سے

ان کا لطف و کرم ہے زمانے پہ جب سے ہر صحیفے نے بعثت کی ان کی خبر دی منتظر نسلِ انساں نہ تھی جانے کب سے آپ آئے تو انسانیت جاگ اُٹّھی تھی جدا گفتگو، تھا جدا لہجہ سب سے آپ اُمّی تھے دنیا کی نظروں میں لیکن سب کی دانائیاں ہیں سب ان […]

آپ آئے تو مہک اٹھا بصیرت کا گلاب

خُلق کی خوشبو میں پوشیدہ ہے سیرت کا گلاب شخصیت کو آپ کی طہٰہ کہا فرقاں کہا آپ ہیں سارے جہاں کے حق میں رحمت کا گلاب آپ کی طاعت میں پوشیدہ ہے رب کی بندگی فاَتَّبِعُوْنِیْ میں پنہاں ہے اطاعت کا گلاب آپ آئے تو جہالت کے اندھیرے مٹ گئے مل گیا ہے نسلِ […]

خدایا میں کروں تیری ثنا اول سے آخر تک

کہاں ممکن، کروں میں حق ادا اول سے آخر تک مرے اعمال کب ہیں عفو کے قابل مرے مولیٰ تری رحمت کی ہو مجھ پر ردا اول سے آخر تک سنا ہے حشر میں شان کریمی کام آئے گی بس اک امّید ہے روز جزا اول سے آخر تک یقیناً لوح بھی تیری قلم تیرا […]

ہر جگہ ہر نظر دیکھ سکتی نہیں ، تو حیات آفریں تو حیات آفریں

میرے لب پر فقط کلمۂ آفریں ، تو حیات آفریں تو حیات آفریں تو ہی مسجود ہے تو ہی مقصود ہے میں ہوں بندہ ترا تو ہی معبود ہے تیری وحدانیت پر ہے سب کو یقیں ، تو حیات آفریں تو حیات آفریں میری عاجز نظر میری قاصر زباں تیری عظمت کا کیسے کرے گی […]

بعد ثنائے ربِّ معظَّم، نعتِ نبی ہو جاری پیہم

بعد ثنائے ربِّ معظَّم ، نعتِ نبی ہو جاری پیہم ذکر نبی ہو لب پر ہر دم ، صَلَّ اللہ عَلَیْہِ وَ سَلَّمْ ساقیِ کوثر صاحبِ قرآں ، شافعِ محشر فخرِ رسولاں خُلق میں یکتا خَلق میں اعٰظم ، صَلَّ اللہ عَلَیْہِ وَ سَلَّم سارے نبیؑ میں آپ کا رتبہ ، سب سے ارفع سب […]

آپ کا ہے کرم اے رسولِ خدا

ہوں مرے رہنما آپ کے نقش پا آپ کے نقش پا سے ملے روشنی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی عظمتِ مصطفی پر ہے ایماں مرا کلمۂ حق کے پڑھنے سے عقدہ کھلا آپ کی پیروی سب پہ ہے لازمی یا نبی یا نبی یا نبی یا نبی میرا ایمان ہے آپ ہی […]